Sun Apr 14 2024 02:03:42 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:03:42 +08:00
parent 77d0aff40e
commit 9ccc12d505
2 changed files with 2 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی افواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔
\v 14 ۱۴۔اور آسمانی اَفواج مہِین کَتانی سفید اور خالص لِباس زیب تن کیے ہُوئے سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ \v 15 ۱۵۔اور اقوام کے مارنے کے لیے اُس کے مُنہ سے ایک تیز تلوار نِکلتی ہَے اور وہ لوہے کے عصا سے اُن پر حُکومت کرے گا اور وہ قادِرِ مُطْلَق خُدا کے سَخْت غَضَب کی مَے کے کولُھو میں رَوندے گا۔ \v 16 ۱۶۔اور اُس کے لِباس اور ران پر یہ لِکھا ہَے، بادشاہوں کا بادشاہ اور خُداوَندوں کا خُداوَند‘‘۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 ۱۹۔ پِھر مَیں نے اُس حَیوان اور زمِین کے بادشاہوں اور اُن کی افواج کو اُس گھوڑے کے سَوار اور اُس کی فوج سے جَن٘گ کرنے کے لیے اِکٹّھے ہوتے ہُوئے دیکھا۔ \v 20 ۲۰۔اور وہ حَیوان پکڑا گیا اور اُس کے ساتھ ہی وہ جُھوٹا نبی بھی جِس نے اُس کے سامنے وہ کرشمے دِکھائے تھے جِن سے اُس نے حَیوان کی چھاپ لینے والوں اور اُس کی مُورت کی پرستِش کرنے والوں کو گُمراہ کر دِیا تھا۔ وہ دونوں اُس آگ کی جِھیل میں زِندہ ڈالے گَئے جو گندھک سے جَلتی ہَے۔
\v 19 ۱۹۔ پِھر مَیں نے اُس حَیوان اور زمِین کے بادشاہوں اور اُن کی اَفواج کو اُس گھوڑے کے سَوار اور اُس کی فوج سے جَن٘گ کرنے کے لیے اِکٹّھے ہوتے ہُوئے دیکھا۔ \v 20 ۲۰۔اور وہ حَیوان پکڑا گیا اور اُس کے ساتھ ہی وہ جُھوٹا نبی بھی جِس نے اُس کے سامنے وہ کرشمے دِکھائے تھے جِن سے اُس نے حَیوان کی چھاپ لینے والوں اور اُس کی مُورت کی پرستِش کرنے والوں کو گُمراہ کر دِیا تھا۔ وہ دونوں اُس آگ کی جِھیل میں زِندہ ڈالے گَئے جو گندھک سے جَلتی ہَے۔