Sat Jan 27 2024 01:57:28 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-01-27 01:57:28 +08:00
parent fc07a797fe
commit 85b3e81d9e
5 changed files with 5 additions and 4 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ یسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جو نبُوّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نبُوّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وقْت نزدِیک ہَے۔
\c 1 \v 1 ۱۔ یسُوعؔ مسِیح کا مُکاشفہ جو خُدا نے اُسے بخشا تاکہ اپنے بندوں کو وہ باتیں دِکھائے جِن کا جلد ہونا ضرُور ہَے اور جِسے اُس نے اپنے فرِشتہ کو بھیج کر اپنے بندے یُوحنّاؔ پر ظاہِر کِیا۔ \v 2 ۲۔جِس نے کلامِ خُدا اور یسُوعؔ مسِیح کی گَواہی کی یعنی اُن تمام چِیزوں کی جو اُس نے دیکھی تھیں شہادت دی۔ \v 3 ۳۔ مُبارک ہَے وہ شخْص جو نبُوّت کی اِس کِتاب کی تلاوت کرتا ہَے اور وہ سب جو سُنتے اور نبُوّت کی اِس کِتاب پر عَمَل کرتے ہَیں کیونکہ وَقْت نزدِیک ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔اور وہ بَرّے کے خُون اور اپنی گَواہی کے کلام کے باعِث اُس پر غالِب آئے اور اُنھوں نے اپنی جانوں کو عزِیز نہ جانا یہاں تک کہ مَوت بھی گوارا کی۔ \v 12 ۱۲۔اِس واسطے اَے آسمانو اور اُن میں رہنے والو خُوشی کرو!زمِین اور سمُندر پر اَفسوس! اِس لیے کہ اِبلِیس بڑے قہر میں تُمھارے پاس اُتر کر آیا ہَے کیونکہ جانتا ہَے کہ اُس کا تھوڑا ہی سا وقْت باقی ہَے۔
\v 11 ۱۱۔اور وہ بَرّے کے خُون اور اپنی گَواہی کے کلام کے باعِث اُس پر غالِب آئے اور اُنھوں نے اپنی جانوں کو عزِیز نہ جانا یہاں تک کہ مَوت بھی گوارا کی۔ \v 12 ۱۲۔اِس واسطے اَے آسمانو اور اُن میں رہنے والو خُوشی کرو!زمِین اور سمُندر پر اَفسوس! اِس لیے کہ اِبلِیس بڑے قہر میں تُمھارے پاس اُتر کر آیا ہَے کیونکہ جانتا ہَے کہ اُس کا تھوڑا ہی سا وَقْت باقی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو اَبدی اِنجِیل لیے ہُوئے دیکھا جو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے زمِین کے باشِندوں اور ہر قَوم، قبِیلے، اہلِ زُبان اور اُمّت کو خُوشخبری سُنائے۔ \v 7 ۷۔اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وقت آ پَہُن٘چا ہَے۔ اُسی کی پرستِش کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور پانی کے چشموں کو پَیدا کِیا ہَے۔
\v 6 ۶۔ اور مَیں نے ایک اَور فرِشتے کو اَبدی اِنجِیل لیے ہُوئے دیکھا جو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے زمِین کے باشِندوں اور ہر قَوم، قبِیلے، اہلِ زُبان اور اُمّت کو خُوشخبری سُنائے۔ \v 7 ۷۔اور اُس نے بڑی آواز سے کہا کہ خُدا سے ڈرو اور اُس کی تمجِید کرو کیونکہ اُس کی عدالت کا وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے۔ اُسی کی پرستِش کرو جِس نے آسمان اور زمِین اور سمُندر اور پانی کے چشموں کو پَیدا کِیا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 14 ۱۴۔پِھر مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید بادل ہَے جِس پر کوئی شخْص بَیٹھا ہے جو اِبنِ آدم کا سا دِکھتا ہَے جِس کے سر پر سونے کا تاج اور ہاتھ میں تیز دَرانتی ہَے۔ \v 15 ۱۵۔ پِھر ایک اَور فرِشتے نے ہَیکل سے نِکل کر اُسے جو بادل پر بَیٹھا تھا بڑی آواز کے ساتھ پُکار کر کہا کہ اپنی دَرانتی لگا اور کاٹ کیونکہ کاٹنے کا وقت آ گیا ہَے اِس لیے کہ زمِین کی فصْل پَک چُکی ہَے۔ \v 16 ۱۶۔ پس جو بادل پر بَیٹھا تھا اُس نے اپنی دَرانتی زمِین پر لگائی اور زمِین کی فصْل کَٹ گَئی۔
\v 14 ۱۴۔پِھر مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک سفید بادل ہَے جِس پر کوئی شخْص بَیٹھا ہے جو اِبنِ آدم کا سا دِکھتا ہَے جِس کے سر پر سونے کا تاج اور ہاتھ میں تیز دَرانتی ہَے۔ \v 15 ۱۵۔ پِھر ایک اَور فرِشتے نے ہَیکل سے نِکل کر اُسے جو بادل پر بَیٹھا تھا بڑی آواز کے ساتھ پُکار کر کہا کہ اپنی دَرانتی لگا اور کاٹ کیونکہ کاٹنے کا وَقْت آ گیا ہَے اِس لیے کہ زمِین کی فصْل پَک چُکی ہَے۔ \v 16 ۱۶۔ پس جو بادل پر بَیٹھا تھا اُس نے اپنی دَرانتی زمِین پر لگائی اور زمِین کی فصْل کَٹ گَئی۔

View File

@ -151,6 +151,7 @@
"13-01",
"13-03",
"13-05",
"13-07",
"13-09",
"13-11",
"13-13",