Sun Apr 14 2024 02:17:45 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 02:17:45 +08:00
parent 16bd86d3ad
commit 7bc9868b70
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔اور جب ہزار برس مُکَمَّل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اطراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔
\v 7 ۷۔اور جب ہزار برس مُکَمَّل ہو چُکیں گے تو شَیطان قید سے چھوڑ دِیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔اور اُن اَقوام کو جو زمِین کی چاروں اَطْراف ہوں گی یَعنی جُوج و ماجُوج کو گُمراہ کر کے لڑائی کے لیے جمع کرنے کو نِکلے گا جِن کا شُمار سمُندر کی ریت کے برابر ہو گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔اور وہ تمام زمِین کی وُسعَت پر پھَیل جائیں گی اور مُقَدّسِین کی لشکرگاہ اور عزِیز شہر کو چاروں اطراف سے گھیر لیں گے لیکِن آسمان پر سے آگ نازِل ہو کر اُنھیں کھا جائے گی۔ \v 10 ۱۰۔اور شَیطان جِس نے اُنھیں گُمراہ کِیا تھا وہ آگ اور گندھک کی جِھیل میں ڈال دِیا گیا جہاں وہ حَیوان اور وہ جُھوٹا نبی دونوں ہَیں اور وہ اَبدُلآباد تک دِن رات عذاب میں پڑے رہیں گے۔
\v 9 ۹۔اور وہ تمام زمِین کی وُسعَت پر پھَیل جائیں گی اور مُقَدّسِین کی لشکرگاہ اور عزِیز شہر کو چاروں اَطْراف سے گھیر لیں گے لیکِن آسمان پر سے آگ نازِل ہو کر اُنھیں کھا جائے گی۔ \v 10 ۱۰۔اور شَیطان جِس نے اُنھیں گُمراہ کِیا تھا وہ آگ اور گندھک کی جِھیل میں ڈال دِیا گیا جہاں وہ حَیوان اور وہ جُھوٹا نبی دونوں ہَیں اور وہ اَبدُلآباد تک دِن رات عذاب میں پڑے رہیں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اطراف زندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔
\c 22 \v 1 ۱۔پِھر اُس نے مُجھے آبِ حیات کا ایک دریا دِکھایا جو بِلّور کی طرح شَفّاف تھا اور خُدا اور بّرے کے تَخْت سے نِکلتا تھا۔ \v 2 ۲۔اور شہر کے مرکز میں بہتا تھا اور اُس دَریا کی دونوں اَطْراف زندگی کا دَرَخْت تھا جِس پر بارہ پَھل لگتے ہَیں اور وہ ہر مہینے کے مُطابق پھل دیتاہَے اور اُس کے پتّے اَقوام کی شِفا کے لیے ہَیں۔