Sat Apr 13 2024 15:03:12 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 15:03:12 +08:00
parent 7b32e9e734
commit 7b9d5bbef3
3 changed files with 3 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ پِھر وہ مُجھے رُوح کی حالت میں بِیابان میں لے گیاوہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرْمِزی رَن٘گ کے ایک حَیوان پر بَیٹھے دیکھا جو کُفْر کے ناموں سے لِپا ہُوا تھا جِس کے سات سر اور دس سیِنگ تھے۔ \v 4 ۴۔ یہ عَورت اَرغوانی اور قِرْم رَن٘گ کا لِباس پہنے ہُوئے تھی اور سونے اور جواہر اور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سُنہری پیالہ اپنے ہاتھ میں تھامے ہُوئے تھی جو مکرُوہات اور اُس کی حرام کاری کی آلُودگی سے بھرا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اُس کے ماتھے پر ایک نام لِکھا ہُوا تھا۔ راز۔ بڑا شہرِ بابلؔ،کسبِیوں اور زمِین کی مکرُوہات کی ماں‘‘۔
\v 3 ۳۔ پِھر وہ مُجھے رُوح کی حالت میں بِیابان میں لے گیاوہاں مَیں نے ایک عورت کو قِرْمِزی رَن٘گ کے ایک حَیوان پر بَیٹھے دیکھا جو کُفْر کے ناموں سے لِپا ہُوا تھا جِس کے سات سر اور دس سیِنگ تھے۔ \v 4 ۴۔ یہ عَورت اَرغوانی اور قِرْمِزی رَن٘گ کا لِباس پہنے ہُوئے تھی اور سونے اور جواہِر اور موتِیوں سے آراستہ تھی اور ایک سُنہری پیالہ اپنے ہاتھ میں تھامے ہُوئے تھی جو مکرُوہات اور اُس کی حرام کاری کی آلُودگی سے بھرا تھا۔ \v 5 ۵۔ اور اُس کے ماتھے پر ایک نام لِکھا ہُوا تھا۔ راز۔ بڑا شہرِ بابلؔ،کسبِیوں اور زمِین کی مکرُوہات کی ماں‘‘۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 11 ۱۱۔ اور زمِین کے سَوداگر اُس پر روئیں گے اور چھاتی پیٹیں گے کیونکہ اَب اُن کا مال خرِیدنے والا کوئی نہ رہا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہَے یعنی سونا، چاندی، جواہِر اور موتی، مہِین کتانی، ارغوانی ، ریشمی اور قِرمزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُودار لکڑِیاں ، ہاتھی دانت کی طرح طرح کی اَشیاء اور نِہایَت بیش قِیمت لکڑی اور پِیتل، لوہے اور سنگِ مَر مَر کی طرح طرح کی اَشیاء۔ \v 13 ۱۳۔ اور دارچینی، مصالَح جات، عُود، عِطْر اورلُبان اور مَے، تیل، مَیدہ اور گیہُوں اور مویشی، بھیڑیں، گھوڑے، گاڑِیاں، غُلام اور آدمِیوں کی جانیں۔
\v 11 ۱۱۔ اور زمِین کے سَوداگر اُس پر روئیں گے اور چھاتی پیٹیں گے کیونکہ اَب اُن کا مال خرِیدنے والا کوئی نہ رہا۔ \v 12 ۱۲۔ اور وہ مال یہ ہَے یعنی سونا، چاندی، جواہِر اور موتی، مہِین کتانی، ارغوانی ، ریشمی اور قِرْمِزی کپڑے اور ہر طرح کی خُوشبُودار لکڑِیاں ، ہاتھی دانت کی طرح طرح کی اَشیاء اور نِہایَت بیش قِیمت لکڑی اور پِیتل، لوہے اور سنگِ مَر مَر کی طرح طرح کی اَشیاء۔ \v 13 ۱۳۔ اور دارچینی، مصالَح جات، عُود، عِطْر اورلُبان اور مَے، تیل، مَیدہ اور گیہُوں اور مویشی، بھیڑیں، گھوڑے، گاڑِیاں، غُلام اور آدمِیوں کی جانیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 15 ۱۵۔ اِن اَشیاء کے سَوداگر جو اِن ہی سے مال دار ہُوئے تھے وہ اُس کے عذاب کے خوف سے اُس سے دُور کھڑے رہ کر روئیں گے اور چھاتی پیٹیں گے۔ \v 16 ۱۶۔ اوہر کہیں گے، ہائے ! ہائے! وہ بڑا شہر جو مہِین کپڑے اوراَرغوانی اور قِرمزی پوشاک پہنے ہوُئے اور سونے، جواہِر اور موتیوں سےآراستہ تھا! \v 17 ۱۷۔ گھڑی بھر ہی میں اُس کی اِتنی بڑی دَولت برباد ہو گَئی‘‘ اور ہر ناخُدا اور جہاز کے سب مُسافِر اور مَلاح اور وہ سب جو سمُندر پر تجارت کرتے ہَیں، دُور کھڑے رہے۔
\v 15 ۱۵۔ اِن اَشیاء کے سَوداگر جو اِن ہی سے مال دار ہُوئے تھے وہ اُس کے عذاب کے خوف سے اُس سے دُور کھڑے رہ کر روئیں گے اور چھاتی پیٹیں گے۔ \v 16 ۱۶۔ اوہر کہیں گے، ہائے ! ہائے! وہ بڑا شہر جو مہِین کپڑے اوراَرغوانی اور قِرْمِزی پوشاک پہنے ہوُئے اور سونے، جواہِر اور موتیوں سےآراستہ تھا! \v 17 ۱۷۔ گھڑی بھر ہی میں اُس کی اِتنی بڑی دَولت برباد ہو گَئی‘‘ اور ہر ناخُدا اور جہاز کے سب مُسافِر اور مَلاح اور وہ سب جو سمُندر پر تجارت کرتے ہَیں، دُور کھڑے رہے۔