Sat Apr 13 2024 01:52:07 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-13 01:52:07 +08:00
parent f16e5168fb
commit 6fc0b97d44
2 changed files with 2 additions and 2 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 22 ۲۲۔دیکھ مَیں اُسے بیماری کے بِستر پر ڈال دُوں گا اور جو اُس کے ساتھ زِنا کرتے ہَیں اگر وہ اُس کے کاموں سے تَوبہ نہ کریں تو سَخْت مُصِیبت میں پڑیں گے۔ \v 23 ۲۳۔اور مَیں اُس کے فرزندوں کو جان سے مار ڈالُوں گا اور سب کلِیسِیاؤں کو معلُوم ہو جائے گا کہ مَیں ہی ہُوں جو گُردوں اور دِلوں کا جانچْنے والا ہُوں۔ اور مَیں تُم میں سے ہر ایک کو اُس کے اَعمال کے مُوافِق بدلہ دُوں گا۔
\v 22 ۲۲۔دیکھ مَیں اُسے بِیماری کے بِستر پر ڈال دُوں گا اور جو اُس کے ساتھ زِنا کرتے ہَیں اگر وہ اُس کے کاموں سے تَوبہ نہ کریں تو سَخْت مُصِیبت میں پڑیں گے۔ \v 23 ۲۳۔اور مَیں اُس کے فرزندوں کو جان سے مار ڈالُوں گا اور سب کلِیسِیاؤں کو معلُوم ہو جائے گا کہ مَیں ہی ہُوں جو گُردوں اور دِلوں کا جانچْنے والا ہُوں۔ اور مَیں تُم میں سے ہر ایک کو اُس کے اَعمال کے مُوافِق بدلہ دُوں گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 24 ۲۴۔مگر تُمھیں یعنی تھواتیِرہؔ کے باقی لوگوں جو اُس تعلِیم کو قبُول نہیں کرتے اور اُن باتوں سے جِنھیں لوگ شَیطان کی گہری باتیں کہتے ہَیں نا واقِف ہو یہ کہتا ہُوں کہ تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالُوں گا۔ \v 25 ۲۵۔تاہم جو تُمھارے پاس ہَے اُسے میرے آنے تک تھامے رکھّو۔
\v 24 ۲۴۔مگر تُمھیں یعنی تھواتِیرہؔ کے باقی لوگوں جو اُس تعلِیم کو قبُول نہیں کرتے اور اُن باتوں سے جِنھیں لوگ شَیطان کی گہری باتیں کہتے ہَیں نا واقِف ہو یہ کہتا ہُوں کہ تُم پر اَور بوجھ نہ ڈالُوں گا۔ \v 25 ۲۵۔تاہم جو تُمھارے پاس ہَے اُسے میرے آنے تک تھامے رکھّو۔