Tue Apr 04 2023 13:48:21 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:48:21 +09:00
parent c45d5939ab
commit 657e064b63
8 changed files with 16 additions and 8 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ میں نے وہ کتاب فرشتے کے ہاتھ سے لی اور نگل لی۔ وہ میرے منہ میں شہد کی طرح میٹھی تھی لیکن اُسے نگلنے کے بعد میرا معدہ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔ پھر ایک آواز نے مجھ سے کہا، تُم پھر سے بہت امتوں، قوموں، اہل زبان اور بادشاہوں کے بارے میں نبوت کرے گا‘‘۔‬‬
\v 10 ۱۰۔تب مَیں نے وہ چھوٹا طُومار اُس فرِشتہ کے ہاتھ سے لے لِیا اور اُسے کھا لِیا۔ وہ میرے مُنہ میں تو شہد کی طرح مِیٹھا لگا مگر جب مَیں اُسے کھا چُکا تو میرا پیٹ کڑوا ہو گیا۔ \v 11 ۱۱۔اور مُجھ سے کہا گیا کہ تُجھے بُہت سی اُمّتوں ،قوموں، ایلِ زُبان اور بادشاہوں پر پِھر نبُوّت کرنا ضرُور ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 11 \v 1 ۱۔ پھر مجھے عصا کی طرح کی ایک ماپنے والی سلاخ دی گئی۔ اور مجھے کہا گیا کہ اُٹھ اور خدا کی ہیکل، مذبح کی، اُن کی جو اُس میں عبادت کر تے ہیں پیمائش کر۔ \v 2 ۲۔ مگر اُس کی ہیکل کے بیرونی صحن کی پیمائش نہ کر، کیونکہ اس کو غیر اقوام کو دے دیا گیا ہے وہ اِس مقدس شہر کو بیالیس مہینے تک پامال کریں گا۔‬‬
\c 11 \v 1 ۱۔اور مُجھے عصا کی مانِن٘د ایک سرکنڈا دِیا گیا اور مُجھ سے کہا گیا کہ اُٹھ اور خُدا کے مَقدِس اور قُربان گاہ اور اُس میں عِبادت کرنے والوں کو ناپ۔ \v 2 ۲۔مگر اُس صحن کو چھوڑ دے جو مَقدِس کے باہِر ہَے اور اُسے نہ ناپ کیونکہ وہ غَیر قَوموں کو دے دِیا گیا ہَے اور وہ مُقدّس شہر کو بیالِیس مہینوں تک پامال کرتی رہیں گی۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ پھر میں اپنے دو گواہ دونگاجو ایک ہزار دو سو ساٹھ دن تک ٹاٹ کا لباس پہنے نبوت کریں گے۔ \v 4 ۴۔یہ وہی دو گواہ زیتون کے درخت اور دو چراغ دان ہوں گے جو زمینی خدا کے سامنے کھڑے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اگر کوئی ان کو نقصان پہنچانا چاہے تو آگ اُن کے منہ سے نکل کر اِن کے دشمنوں کو بھسم کر دے گی۔ اور جو کوئی اِن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے تو وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔‬‬
\v 3 ۳۔اور مَیں اپنے دو گَواہوں کو یہ اِختِیار دُوں گا کہ وہ ٹاٹ اَوڑھ کر ایک ہزار دو سَو ساٹھ دِن تک نبُوّت کریں۔ \v 4 ۴۔یہ وُہی زَیتُون کے دو دَرَخْت اور دو چراغ دان ہَیں جو زمِین کےخُداوَند کے سامنے کھڑے ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پُہنچانا چاہے تو اُن کے مُنہ سے آگ نِکلتی ہَے جو اُن کے دُشمنوں کو کھا جاتی ہَے۔ اور اگر کوئی اُنھیں ضرر پُہنچانا چاہے گا تو ضرُور ہے کہ وہ اِسی طرح مارا جائے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ ان گواہوں کو اختیار ہو گا کہ وہ آسمان کو بند کر دیں تاکہ وہ اُن کی نبوت کے وقت بارش نہ برسائے۔ ان کو یہ اختیار بھی ہو گا کہ وہ پانیوں کو خون بنا دیں اور جب چاہیں زمین پر ہر طرح کی آفت لا سکیں گے۔ \v 7 ۷۔ جب وہ اپنی گواہی مکمل کر لیں گے تو ایک حیوان گہرے گڑھے سے نکلے گا اور وہ اُن سے جنگ کر کے اُن پر فتح پا لے گا۔ اور وہ اِن کو مار ڈالے گا۔‬‬
\v 6 ۶۔اُنھیں یہ اِختِیار ہَے کہ آسمان کو بند کر دیں تاکہ اُن کی نبُوّت کے دِنوں میں مِینہ نہ برسے اور وہ ندیوں پر بھی اِختِیار رکھّتے ہَیں کہ اُنھیں خُون بنا ڈالیں اور جِتنی دفعہ چاہیں زمِین پر ہر طرح کی آفت لائیں۔ \v 7 ۷۔اور جب وہ اپنی گَواہی دے چُکیں گے تو وہ حَیوان جو اَتھاہ گڑھے سے نِکلے گا اُن سے لڑائی کرے گا اور اُن پر غالِب آکر اُن کو مار ڈالے گا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔ اُن کی لاشیں بڑے شہر کی گلیوں میں پڑی رہیں گی، (علامتی طور پر سدُوم اورمصر کہلاتا ہے ) جہاں خداوند مصلوب ہوا تھا۔ \v 9 ۹۔ اُن کی لاشیں ساڑھے تین دن تک تمام اُمتیں، قبائل، اہل زبان اور اقوام دیکھیں گی مگر اِنہیں دفن کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ہو گی۔‬‬
\v 8 ۸۔اور اُن کی لاش اُس بڑے شہر کے چوک میں پڑی رہے گی جو رُوحانی اِعتبار سے سدُومؔ اور مِصرؔ کہلاتا ہَے جہاں اُن کا خُداوَند بھی مصلُوب ہُؤا تھا۔ \v 9 ۹۔اور اُمّتوں اور قبِیلوں اور اہلِ زُبان اور قَوموں میں سے لوگ اُن کی لاش ساڑھے تین دِن تک دیکھتے رہیں گے اور اُن کی لاشوں کو قبْر میں نہ رکھنے دیں گے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ زمین پر رہنے والے سب لوگ خوشی منائیں گے اور جشن مناتے ہوئےایک دوسرے کو تحائف دیں کیونکہ اِن دونوں نبیوں نے زمین پر بسنے والوں کو ستایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔ ساڑھے تین دنوں کے بعد خدا اُن کو دوبارہ زندگی دے گا اور وہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں گے تب اُن پر بڑا خوف طاری ہو گا۔ جو اُنہیں دیکھتے ہیں \v 12 ۱۲۔ پھر اُن کو ایک بلند آسمانی آواز یہ کہتے ہوئے سُنائی دے گی کہ یہاں اُوپرآ ؤ، وہ بادل میں اُوپر آسمان پر جائیں گے جب اُن کے دشمن اُن کو دیکھ رہے ہونگے۔‬‬
\v 10 ۱۰۔اور زمِین کے باشِندے اُن پر خُوشی منائیں گے اور شادمانی کریں گے اور ایک دُوسرے کو تحفے بھیجیں گے کیونکہ اُن دو نبِیوں نے زمِین کے باشِندوں کو ستایا تھا۔ \v 11 ۱۱۔اور ساڑھے تِین دِن کے بعد زِندگی کی رُوح خُدا کی طرف سے اُن میں داخِل ہُوئی اور وہ اپنے پاؤں کے بَل کھڑے ہو گَئے۔اور اُن کے دیکھنے والوں پر بڑا خَوف چھا گیا۔ \v 12 ۱۲۔اور اُنھوں نے آسمان سے ایک بڑی آواز سُنی جِس نے اُن سے کہا کہ یہاں اُوپر آ جاؤ۔ پس وہ بادِل میں آسمان پر چڑھ گَئے اور اُن کے دُشمن اُنھیں دیکھ رہے تھے۔

View File

@ -1 +1,2 @@
\v 13 ۱۳۔ اُس وقت ایک بڑا زلزلہ ہو گا۔ جو اُس شہر کے دسویں حصہ کو برباد کر دے گا۔ سات ہزار لوگ اُس زلزلے میں مارے جائیں گے۔ باقی بچے ہوئے لوگ ڈر جائیں گے اور آسمان کے خدا کی تمجید کریں گے۔ \v 14 ۱۴۔ دوسری دفعہ بھی افسوس ہو چکا۔ دیکھو! تیسرا افسوس جلد آرہا ہے۔‬‬
\v13۱۳۔اور اُسی گھڑی ایک بڑا زلزلہ آیا اور شہر کا دسواں حِصّہ گِر پڑا اور اُس زلزلے سے سات ہزار آدمی جان سے مارے گَئے اور باقی ڈر گَئے اور اُنھوں نے آسمان کے خُدا کی تمجِید کی۔
\v14۱۴۔دُوسرا اَفسوس ہو چُکا ۔ دیکھو تِیسرا اَفسوس جلد ہونے کو ہَے۔

View File

@ -123,6 +123,13 @@
"10-01",
"10-03",
"10-05",
"10-08"
"10-08",
"10-10",
"11-title",
"11-01",
"11-03",
"11-06",
"11-08",
"11-10"
]
}