Tue Apr 04 2023 13:28:15 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:28:16 +09:00
parent f62b4bb6c0
commit 6109287ad9
8 changed files with 16 additions and 12 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 19 ۱۹۔مَیں جِتنوں سے مُحبَّت رکھتّا ہُوں اُن سب کو ملامت اور تنبِیہ کرتا ہُوں۔ اِس لیے سرگرم ہو اور توبہ کر۔ \v 20 ۲۰۔دیکھ مَیں دروازِہ پر کھڑا ہُوا کھٹکھٹاتا ہُوں۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازَہ کھولے تو مَیں اُس کے پاس اندر آ کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ۔
\v 19 ۱۹۔مَیں جِتنوں سے مُحبَّت رکھتّا ہُوں اُن سب کو ملامت اور تنبِیہ کرتا ہُوں۔ اِس لیے سرگرم ہو اور توبہ کر۔ \v 20 ۲۰۔دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُوا کھٹکھٹاتا ہُوں۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے تو مَیں اُس کے پاس اندر آ کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 21 ۲۱۔ جو غالب آئے میں اُسے حق بخشوں گا تاکہ وہ ساتھ تخت پر بیٹھے، جس پر میں غالب آکر اپنے باپ کے ساتھ اُس کے تخت پر بیٹھ گیا ہوں۔ \v 22 ۲۲۔ جس کے کان ہوں وہ سُنے رُوح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔‬‬
\v 21 ۲۱۔جو غالِب آئے مَیں اُسے اپنے ساتھ اپنے تَخْت پر بِٹھاؤُں گا ۔ اِس لیے کہ مَیں بھی غالِب آیا اور اپنے باپ کے ساتھ اُس کے تَخْت پر بیٹھ گیا۔ \v 22 ۲۲۔جِس کے کان ہوں وہ سُن لے کہ رُوح کلِیسِیاؤں سے کیا فرماتا ہَے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\c 4 \v 1 ۱۔اِن باتوں کے بعد میں نے آسمان میں ایک دروازہ کھلا ہوا دیکھا اور جس کو پہلے میں نے نرسنگے کی سی آواز کے ساتھ اپنے ساتھ باتیں کرتے سُنا تھا، اُس نے کہا ’’یہاں اوپرآؤ اور میں تجھے وہ سب کچھ دکھاؤں گا جو اِن باتوں کے بعد ہونے والی ہیں۔ \v 2 ۲۔ فوراً میں رُوح میں آ گیا اور میں نے آسمان پر ایک تخت دیکھا جس پر کوئی بیٹھا تھا۔‬‬
\v 3 ۳۔ جو اُس پر بیٹھا تھا وہ سنگِ یشب اور عقیق سا دکھائی دیتا تھا۔اُس تخت کے گرد دھنک تھی۔ دھنک زمرُد کی سی دکھائی دیتی تھی۔
\c 4 \v 1 ۱۔اِن باتوں کے بعد جو مَیں نے نَظَر کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ آسمان پر ایک دروازَہ کُھلا ہُوا ہَے اور نرسِنگے کی سی جو آواز مَیں نے پہلے سُنی تھی اُسی نے مُجھ سے فرمایا کہ یہاں اُوپر آجا اور اُسی آواز کے حامِل نے کہا کہ مَیں تُجھے وہ باتیں دِکھاؤں گا جِن کا اِن باتوں کے بعد وُقوع پذیر ہونا ضرُور ہَے۔ \v 2 ۲۔سو مَیں فی الفور رُوح میں آگیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ آسمان پر ایک تَخْت لگا ہَے اور کوئی اُس تَخْت پر بیٹھا ہُوا ہَے۔ \v 3 ۳۔اور جو اُس پر بَیٹھا ہَے وہ سنگِ یشب اور عقِیق سا دِکھتا ہَے اور اُس تَخْت کے چوگِرد زمُرّد کی سی ایک قَوسِ قُزَح دِکھائی دیتی ہَے۔

View File

@ -1,3 +1 @@
\v 4 ۴۔ اُس تخت کے گرد چوبیس تخت تھے، اور چوبیس تختوں پر چوبیس بزرگ بیٹے تھے، جو سفید لباس پہنے تھے اور ان کے سروں پر سونے کے تاج کےتھے۔‬‬
\v 5 ۵۔ تخت میں سے بجلیاں گرجیں اور طوفانی آوازیں نکلیں تخت کے سامنے سات چراغ جل رہے تھے۔ یہ سات چراغ خدا کی سات روحیں تھیں۔
\v 4 ۴۔اور اُس تَخْت کے چَوگِرد چَوبِیس تَخْت ہَیں اور اُن تختوں پر سفید پوشاک پہنے ہُوئے چَوبِیس بزُرگان بَیٹھے ہَیں اور اُن کے سروں پر سونے کے تاج ہَیں۔ \v 5 ۵۔اور اُس تَخْت میں سے بِجلِیاں اور آوازیں اور گرجیں نِکلتی ہَیں اور اُس تَخْت کے آگے سات چراغ جَل رہے ہَیں یہ خُدا کی سات رُوحیں ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ تخت کے سامنے بلور کی طرح شفاف سمندر تھا۔ تخت کے گرد چار جاندار تھے جن کے آگے پیچھے آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔
\v 6 ۶۔اور اُس تَخْت کے سامنے بلّور کی مانِن٘د شیشے کا ایک سمُندر ہَے اور تَخْت کے بِیچوں بِیچ اور تَخْت کےچوگِرد چار جاندار ہَیں جِن کے آگے پِیچھے آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں ۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷ پہلا جاندار ببر کی مانند تھا، دوسرا جاندار بچھڑے کی مانند تھا، تیسرے جاندار کا چہرہ آدمی جیسا تھااور چوتھا جاندار اُڑتے ہوئے عقاب کی طرح تھا۔ \v 8 ۸۔ ہر جاندار کے چھ پر تھے، ان کے اُوپر اور نیچے آنکھیں تھیں وہ دن رات لگا تار یہ پکارتے تھے، قدوس، قدوس، قدوس خداوند، تمام مخلوقات پر حاکم! جو تھا، جو ہے اور آنے والا ہے۔"
\v 7 ۷۔پہلا جاندار بَبر کی مانِن٘د ہَے اور دُوسرا بچھڑے کی مانِن٘د اور تِیسرے کا چہرہ آدمی کا سا ہَے اور چوتھا اُڑتے ہُوئے عُقاب کی طرح۔ \v 8 ۸۔اور اُن چاروں جانداروں کے چھے چھے پَر ہَیں اور اُن کے چاروں طرف اور اندر آنکھیں ہی آنکھیں ہَیں اور وہ دِن رات یہ پُکارنے سے باز نہیں آتے کہ قُدُّوس۔ قُدُّوس۔قُدُّوس۔ خُداوَند خُدا قادِرِ مُطلِق۔ جو تھا اور جو ہَے اور جو آنے والا ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 9 ۹۔ جب چاروں جانداروں نے جو تخت پر بیٹھا تھا اور جو ابدتک زندہ ہے کی بڑائی، عزت اور شکرگزاری کی۔ \v 10 ۱۰۔ چوبیس بزرگ اُس کے سامنے جو تخت پر بیٹھا تھاسجدے میں گر پڑے اوراُس کی عبادت کرنے لگے جو ابد تک ہے اور یہ کہتے ہوئے اپنے تاج اس کے سامنے ڈال دیئے۔ \v 11 ۱۱۔ تُو ہی خداوند خدا جلال اور عزت اور قدرت کے لائق ہے، کیونکہ تُو نےہی سب چیزیں خلق کی ہیں اور یہ تیری مرضی سے تھیں اور پیدا کی گئیں۔‬‬
\v 9 ۹۔اور جب بھی وہ جاندار اُس کی تمجِید اور عِزّت اور شُکْر گُذاری کریں گے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے اور اَبدُالآباد زِندہ رہے گا۔ \v 10 ۱۰۔تو چَوبِیس بزُرگ اُس کے سامنے جو تَخْت پر بَیٹھا ہَے گِر پڑیں گے اور اُس کو سِجدَہ کریں گے جو اَبدُالآباد زِندہ رہے گا اور اپنے تاج یہ کہتے ہُوئے اُس تَخْت کے سامنے ڈال دیں گے کہ \v 11 ۱۱۔اَے خُداوَند ہمارے خُدا تُو ہی تمجِید اور عِزّت اور قُدرت کے لائِق ہَے۔ کیونکہ تُو ہی نے سب چِیزوں کو خَلْق کِیا اور وہ تیری ہی مرضی سے تِھیں اور وجُود میں آئِیں۔

View File

@ -68,6 +68,14 @@
"03-09",
"03-12",
"03-14",
"03-17"
"03-17",
"03-19",
"03-21",
"04-title",
"04-01",
"04-04",
"04-06",
"04-07",
"04-09"
]
}