diff --git a/10/05.txt b/10/05.txt index 2d4dc37..5753085 100644 --- a/10/05.txt +++ b/10/05.txt @@ -1 +1 @@ -\v 5 ۵۔تب اُس فرِشتے نے جِسے مَیں نے سمُندر اور خُشکی پر کھڑے دیکھا تھا اپنا دَہْنا ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھایا۔ \v 6 ۶۔اور اُس کی قَسَم کھا کر جو اَبدُالآباد زِندہ رہتا ہَے جِس نے آسمان اور اُس کے اندر کی چِیزیں اور زمِین اور اُس کے اُوپر کی چِیزیں اور سمُندر اور اُس کے اندر کی چِیزیں پَیدا کی ہَیں کہا کہ اب اَور دیر نہ ہو گی۔ \v 7 ۷۔بلکہ ساتْویں فرِشتے کی آواز کے دِنوں میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو تب خُدا کا بھید پُورا ہوگا جِس طرح اُس نے اپنے بندوں یَعنی اَنبِیاء کی معرفت خُوشخبری دی تھی۔ \ No newline at end of file +\v 5 ۵۔تب اُس فرِشتے نے جِسے مَیں نے سمُندر اور خُشکی پر کھڑے دیکھا تھا اپنا دَہْنا ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھایا۔ \v 6 ۶۔اور اُس کی قَسَم کھا کر جو اَبدُالآباد زِندہ رہتا ہَے جِس نے آسمان اور اُس کے اندر کی چِیزیں اور زمِین اور اُس کے اُوپر کی چِیزیں اور سمُندر اور اُس کے اندر کی چِیزیں پَیدا کی ہَیں کہا کہ اب اَور دیر نہ ہو گی۔ \v 7 ۷۔بلکہ ساتْویں فرِشتے کی آواز کے دِنوں میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو تب خُدا کا بھید پُورا ہوگا جِس طرح اُس نے اپنے بندوں یَعنی اَن٘بِیا کی معرفت خُوشخبری دی تھی۔ \ No newline at end of file diff --git a/11/18.txt b/11/18.txt index 9ed5c90..3bcb2fd 100644 --- a/11/18.txt +++ b/11/18.txt @@ -1 +1 @@ -\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَنبِیاء اور مُقَدّسِین کو اَجْر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔ \ No newline at end of file +\v 18 ۱۸۔اور قَوموں کو غُصّہ آیااور تیرا غَضَب نازِل ہُوا اور وہ وَقْت آ پَہُن٘چا ہَے کہ مُردوں کی عَدالَت کی جائے اور تُو اپنے بندوں یعنی اَن٘بِیا اور مُقَدّسِین کو اَجْر بخشے ،کیا چھوٹے اور کیا بڑے جو تیرے نام سے ڈرتے ہَیں اور زمِین کے تباہ کرنے والوں کو تباہ کرے۔ \ No newline at end of file diff --git a/16/04.txt b/16/04.txt index 579760e..addd211 100644 --- a/16/04.txt +++ b/16/04.txt @@ -1 +1 @@ -\v 4 ۴۔ پِھر تیسرے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیلا تو وہ خُون بن گَئے۔ \v 5 ۵۔ اور مَیں نے پانی کے فرِشتے کہ یہ کہتے سُنا کہ تُو قُدُّوس ہَے، اَے خُداوَند تُو جو ہَے اور جو تھا، تُو عادِل ہَے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مُقَدّسِین اور اَنبِیاء کا خُون بہایا ہَے اور تُو نے اُنھیں پِینے کے لیے خُون دِیا۔ وہ اِسی لائِق ہَیں۔ \v 7 ۷۔ پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوَند خُدا قادِرِ مُطْلَق! بِلا شُبہ تیرے فیصلے دُرُست اور راست ہَیں۔ \ No newline at end of file +\v 4 ۴۔ پِھر تیسرے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیلا تو وہ خُون بن گَئے۔ \v 5 ۵۔ اور مَیں نے پانی کے فرِشتے کہ یہ کہتے سُنا کہ تُو قُدُّوس ہَے، اَے خُداوَند تُو جو ہَے اور جو تھا، تُو عادِل ہَے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مُقَدّسِین اور اَن٘بِیا کا خُون بہایا ہَے اور تُو نے اُنھیں پِینے کے لیے خُون دِیا۔ وہ اِسی لائِق ہَیں۔ \v 7 ۷۔ پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوَند خُدا قادِرِ مُطْلَق! بِلا شُبہ تیرے فیصلے دُرُست اور راست ہَیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/23.txt b/18/23.txt index 452ba06..8b78176 100644 --- a/18/23.txt +++ b/18/23.txt @@ -1 +1 @@ -\v 23 ۲۳۔ اور پِھر تُجھ میں چراغ کبھی روشن نہ ہوگا اور پِھر تُجھ میں دُلہا اور دُلہن کی آواز کان تک نہ پَہُن٘چے گی کیونکہ تیرے سَوداگر زمِین کے اُمراء تھے اور تیری جادُوگری سے زمِین کی سب اَقوام فریب کھا گَئِیں۔ \v 24 ۲۴۔ اور اَنبیاء اور مُقَدّسِین کا اور جِتنے زمِین پر قتْل ہُوئے اُن سب کا خُون اُس میں پایا گیا۔ \ No newline at end of file +\v 23 ۲۳۔ اور پِھر تُجھ میں چراغ کبھی روشن نہ ہوگا اور پِھر تُجھ میں دُلہا اور دُلہن کی آواز کان تک نہ پَہُن٘چے گی کیونکہ تیرے سَوداگر زمِین کے اُمراء تھے اور تیری جادُوگری سے زمِین کی سب اَقوام فریب کھا گَئِیں۔ \v 24 ۲۴۔ اور اَن٘بِیا اور مُقَدّسِین کا اور جِتنے زمِین پر قتْل ہُوئے اُن سب کا خُون اُس میں پایا گیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/06.txt b/22/06.txt index 3407d86..7f77216 100644 --- a/22/06.txt +++ b/22/06.txt @@ -1 +1 @@ -\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنان٘چِہ خُداوَند نے جو اَنبِیاء کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔ \ No newline at end of file +\v 6 ۶۔اور اُس نے مُجھ سے کہا کہ یہ باتیں سَچ اور بَرحَق ہَیں چُنان٘چِہ خُداوَند نے جو اَن٘بِیا کی اَرواح کا خُدا ہَے، اپنے فرِشتے کو اِس لیے بھیجا کہ جِن باتوں کا جلد ہونا ضرُور ہَے اُنھیں اپنے بندوں پر ظاہِر کرے۔ \v 7 ۷۔اور دیکھ مَیں جلد آتا ہُوں مُبارک ہَے وہ جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتوں پر عَمَل کرتا ہَے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/08.txt b/22/08.txt index eaeb992..e9fba63 100644 --- a/22/08.txt +++ b/22/08.txt @@ -1 +1 @@ -\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خَبَردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَنبِیاہ بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر! \ No newline at end of file +\v 8 ۸۔اور مُجھ یُوحنّاؔ ہی نے اُن باتوں کو سُنا اور دیکھااور جب مَیں نے سُنا اور دیکھا تو اُس فرِشتے کے پاؤں پر سِجدَہ کرنے کو گِرا جِس نےمُجھے یہ باتیں دِکھائیں۔ \v 9 ۹۔تب اُس نے مُجھ سے کہا خَبَردار! ایسا نہ کر کیونکہ مَیں تیرا اور تیرے اَن٘بِیا بھائِیوں کا اور اُنھیں جو اِس کِتاب کی نبُوّت کی باتیں مانتے ہَیں ہم خِدمت ہُوں، سِجدَہ خُدا کو کر! \ No newline at end of file