Tue Apr 04 2023 13:32:18 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 13:32:18 +09:00
parent 3e0d22ba03
commit 412849d163
7 changed files with 16 additions and 8 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 5 \v1۱۔اور جو تَخْت پر بَیٹھا تھا مَیں نے اُس کے دَہْنے ہاتھ میں ایک طُومار دیکھا۔ جو اندر اور باہِر سے لِکھا ہُوا تھا اور سات مُہریں لگا کر بند کِیا گیا تھا۔
\v2۲۔اور مَیں نے ایک زور آور فرِشتے کو دیکھا جو بڑی آواز سے یہ پُکارتا تھا کہ کون اِس لائِق ہَے کہ اِس طُومار کو کھولے اور اِس کی مُہریں توڑے؟
\c 5 \v 1 ۱۔اور جو تَخْت پر بَیٹھا تھا مَیں نے اُس کے دَہْنے ہاتھ میں ایک طُومار دیکھا۔ جو اندر اور باہِر سے لِکھا ہُوا تھا اور سات مُہریں لگا کر بند کِیا گیا تھا۔ \v 2 ۲۔اور مَیں نے ایک زور آور فرِشتے کو دیکھا جو بڑی آواز سے یہ پُکارتا تھا کہ کون اِس لائِق ہَے کہ اِس طُومار کو کھولے اور اِس کی مُہریں توڑے؟

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ آسمان پر اور زمین پریازمین کے نیچے کوئی نہیں جو اِس کتاب کو کھولنے اور پڑھنے کے لائق ہو۔ \v 4 ۴۔ میں بہت زور سے رویا کیونکہ کوئی بھی اِس قابل نہیں ملا جو اِس کتاب کو کھولے اور پڑھے۔ \v 5 ۵۔ لیکن ایک بزرگ نے مجھ سے کہا، ’’مت رو۔دیکھو! یہوداہ کے قبیلہ کا شیرببر جو داؤد کی نسل سے ہے۔ جو فاتح ہے وہی اِس کتاب کو کھولنے اور اِس کی سات مہروں کو کھولنےکے لائق ہے۔‬‬
\v 3 ۳۔اور کوئی شخْص آسمان پر یا زمِین پر یا زمِین کے نِیچے اُس طُومار کو کھولنے یا اُس پر نَظَر کرنے کے لائِق نہ نِکلا۔ \v 4 ۴۔اِس پر مَیں زاروقِطار رونے لگا کہ اُس طُومار کو نہ تو کوئی کھولنے اور نہ ہی دیکھنے کے لائِق نِکلا۔ \v 5 ۵۔تب اُن بزُرگوں میں سے ایک نے مُجھ سے کہا کہ رو مَت۔ دیکھ، یہُوداہؔ کے قبِیلہ کا وہ بَبر جو داؤُدؔ کی اَصْل ہَے اُس طُومار اور اُس کی ساتوں مُہروں کو کھولنے کے لیے غالِب آیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 6 ۶۔ میں نے تخت پر چاروں جانداروں اور بزرگوں کے درمیان ایک ذبح کیا ہوا بّرہ کو کھڑے دیکھاجس کے سات سینگ، سات آنکھیں۔ یہ خدا کی سات رُوحیں تھیں جن کو خدا نے ساری دنیا میں بھیجا۔ \v 7 ۷۔ وہ گیا اور تخت پر بیٹھے ہوئے کے دہنے ہاتھ سے کتاب لی۔‬‬
\v 6 ۶۔اور مَیں نے تَخْت اور چاروں جانداروں اور بزُرگوں کے درمیان گویا ذَبح کِیاہُوا ایک برّہ کھڑا دیکھا ۔ اُس کے سات سِینگ اور سات آنکھیں تھیں۔ یہ خُدا کی وہ سات رُوحیں ہَیں جو تمام رُوئے زمِین پر بھیجی گَئی ہَیں۔ \v 7 ۷۔چُنانچہ وہ آیا اور اُس نے تَخْت پر بَیٹھے ہُوئے شخْص کے دَہْنے ہاتھ سے طُومار لے لِیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔ جب اُس نے وہ کتاب لی تو چاروں جانداروں اور چوبیس بزرگوں نے جن کے ہاتھ میں بربط اور سونے کے پیالے جو عود سے بھرے تھے جس میں ایمانداروں (مقدسوں ) کی دُعائیں تھیں اُنہوں نے زمین پر گر کر برہ کو سجدہ کیا۔‬‬
\v 8 ۸۔اور جب اُس نے طُومار لے لِیا تووہ چاروں جاندار اور چَوبِیس بزُرگان برّے کے آگے گِر پڑے اور ہر ایک کے پاس ایک ایک بربَط اور خُوشبُو سے بھرے ہُوئے سونے کے پیالے تھے یہ مُقَدّسِین کی دُعائیں ہَیں۔

View File

@ -1 +1,3 @@
\v 9 ۹۔ اُنھوں نے نیا گیت گایا: تُم ہی کتاب کو لینے اور اِس کی مہریں کھولنے کے لائق ہو جو ذبح کیا گیا، اور اپنے خون سے خدا کے لئے لوگوں کو ہر قبیلہ، ہرزبان سے اور ہرقوم سے خریدا۔ \v 10 ۱۰۔ اُن کو ایک بادشاہی اور کاہن ہمارے خدا کی خدمت کے لئے بنا دیا، اور وہ زمین پر بادشاہی کرتے ہیں۔‬‬
\v 9 ۹۔اور وہ ایک نیا گِیت یُوں گانے لگے کہ
تُو ہی اِس طُومار کو لینے اور اِس کی مُہریں توڑنے کے لائِق ہَے ۔
کیونکہ تُو ذَبح کِیا گیا ہَے اور تُونے اپنے خُون سے ہر قبِیلے، زُبان، اُمّت اور ہر قوم میں سے لوگوں کو خُدا کے لیے خرِید لِیا ہَے۔ \v 10 ۱۰۔اور اُنھیں ہمارے خُدا کے واسطے ایک سَلْطنَت اور کاہِن بنا دِیا اور وہ زمِین پر بادشاہی کریں گے۔

View File

@ -1 +1,2 @@
\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے دیکھا اور بہت سے فرشتوں کی جو تخت اور چاروں جانداروں اور بزرگوں کے ارد گرد تھے آواز سُنی، جن کی تعداد لاکھوں اور کروڑوں تھی۔ \v 12 ۱۲۔ وہ بلند آواز سے پکارتے تھے ، ذبح کیا ہوا برہ ہی طاقت، دولت، حکمت، قوت، عزت، جلال اور ستائش کے لائق ہے‘‘َ۔‬‬
\v 11 ۱۱۔پِھر مَیں نے نَظَر کی اور تَخْت اور جانداروں اور بزُرگان کے چَوگِرد بُہت سے فرِشتگان کی آواز سُنی جِن کا شُمار لاکھوں اور کروڑوں میں تھا۔ \v 12 ۱۲۔اور وہ بُلند آواز سے کہتے تھے کہ
ذَبح کِیا ہُوا برّہ ہی قُدرت، دَولت ، حِکمت ، طاقت ، عِزّت ، تمجِید اور حَمْد کے لائِق ہَے۔

View File

@ -77,6 +77,12 @@
"04-06",
"04-07",
"04-09",
"05-title"
"05-title",
"05-01",
"05-03",
"05-06",
"05-08",
"05-09",
"05-11"
]
}