diff --git a/01/01.txt b/01/01.txt new file mode 100644 index 0000000..8d48f30 --- /dev/null +++ b/01/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 1 ‫ \v 1 ۱۔یہ یسوع مسیح کا مکاشفہ ہے جو اُسے دیا گیا تاکہ اپنے بندوں کو وہ چیزیں دکھائے جو جلد ہونے والی ہیں اُس نے ساری باتیں اپنے فرشتے کو بھیج کر اپنے بندے یوحنا پر ظاہر کیں۔ \v 2 ۲۔ یوحنا نے اُن تمام چیزوں کی گواہی دی جس کو اُس نے دیکھا اور یسوع مسیح کی شہادت دی ۔ \v 3 ۳۔ مبارک ہے وہ جو اِس بنوت کو با آواز بلند پڑھتا ہے۔ اور وہ سب اِسے سُنتے ہیں۔نبوت کے اس کلام کو اور جو کچھ اِس میں لکھا ہے عمل کرتے ہیں، کیونکہ وقت نزدیک ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/04.txt b/01/04.txt new file mode 100644 index 0000000..f6faff3 --- /dev/null +++ b/01/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 ‫ \v 4 ۴۔ یوحنا کی طرف سے سات کلسیاؤں کے نام جو آسیہ میں ہیں، اور وہ جو ہے اور جو تھا، اور جو آنے والا ہے اور وُہ سات رُوحیں جو اُس کے تخت کے سامنے ہیں۔ \v 5 ۵۔ اور یسوع مسیح کی طرف سے ، جو وفادار گواہ ہے، مردوں میں سے جی اُٹھنے میں پہلوٹھا، اور زمین پر کے حاکموں پر حاکم، تمھیں فضل اور اطیمنان حاصل ہوتا رہے جو ہمیں پیار کرتا ہے اور جس نے اپنے خون کے وسیلے سے ہمیں ہمارے گناہوں سے مخلصی بخشی۔ اور ہم کو ایک بادشاہی دی اوراپنے خدا اور باپ کیلئے کاہن بھی بنا دیا۔اُس کا جلال اور سلطنت ہمیشہ تک قائم رہے۔ آمین ۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/title.txt b/01/title.txt new file mode 100644 index 0000000..e77e017 --- /dev/null +++ b/01/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۱ \ No newline at end of file diff --git a/front/title.txt b/front/title.txt new file mode 100644 index 0000000..0bbb823 --- /dev/null +++ b/front/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +مُکاشفہ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index ad90109..b51f40c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -32,6 +32,8 @@ } ], "parent_draft": {}, - "translators": [], + "translators": [ + "Salmoon Riaz" + ], "finished_chunks": [] } \ No newline at end of file