Sat Feb 26 2022 16:48:47 GMT+0900 (Japan Standard Time)
This commit is contained in:
parent
135a292975
commit
375fd9eaa0
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v8۸۔ پھر دوسرے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اُس سے پہاڑ جیسی بڑی چیز بھی جل کر سمندر میں جا گری۔ تو سمندر کا ایک تہائی حصہ خون بن گیا۔ جس سے ایک تہائی سمندری حیات مر گئیں، اور ایک تہائی بحری جہاز تباہ ہوگئے۔\v10۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔\v11۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔
|
||||
\v 8 ۸۔ پھر دوسرے فرشتے نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اُس سے پہاڑ جیسی بڑی چیز بھی جل کر سمندر میں جا گری۔ \v 9 ۹۔تو سمندر کا ایک تہائی حصہ خون بن گیا۔ جس سے ایک تہائی سمندری حیات مر گئیں، اور ایک تہائی بحری جہاز تباہ ہوگئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 10 ۱۰۔ پھر تیسرے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا جس سے مشعل کی طرح ایک بڑا ستارہ آسمان سے ایک تہائی دریاؤں اور پانی کے چشموں پر گرا۔ \v 11 ۱۱۔ اُس ستارے کا نام ناگ دُونا تھا۔ اِس کے گرنے سے پانی کا ایک تہائی حصہ ناگ دُونا کی طرح کڑوا ہوگیا۔جس سے بہت سے لوگ مر گئے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 12 ۱۲۔ چوتھے فرشتہ نے اپنا نرسنگا پُھونکا تو اِس سے آفتاب کا ایک تہائی حصہ، اِسی طرح چاند کا ایک تہائی حصہ اور ستاروں کے ایک تہائی حصہ پر صدمہ پہنچا۔ پس ایک تہائی حصہ تاریک ہو گیا،اِسی طرح دن کے ایک تہائی حصہ اور رات کے ایک تہائی حصہ میں روشنی نہ رہی۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
\v 13 ۱۳۔ پھر میں نے نگاہ کی تو آسمان کے بیچوں بیچ ایک عُقاب کو اُڑتے اور بڑی آواز میں یہ کہتے سُنا کہ، ’’ افسوس، افسوس، افسوس اِن سب پر جو زمین پر بستے ہیں کیوں کہ باقی تینوں فرشتوں کے نرسنگوں کی آوازوں کا پھونکا جانا ابھی باقی ہے۔
|
|
@ -0,0 +1 @@
|
|||
باب ۹
|
Loading…
Reference in New Issue