Tue Apr 04 2023 14:16:25 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 14:16:26 +09:00
parent d21c7b0a87
commit 29b47006f0
3 changed files with 6 additions and 3 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\v 16 ۱۶۔ اور وہ دس سینگ جو تو نے دیکھے ۔ وہ اور حیوان اُس کسبی سے نفرت کریں گے وہ اُسے بےکس اور ننگا کریں گے اور اُس کا گوشت کھائیں گے اور پورے طور پر آگ سے جلا دیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خدا اُن کے دلوں میں ڈالے گا کہ وہ اُس کی راہ پر چلیں اور جب تک خدا کی باتیں پُوری نہ ہو لیں وہ ایک جیسی رائے پر متفق ہو کر اپنی بادشاہی اُس حیوان کو دے دیں۔‬‬
\v 16 ۱۶۔ اور جو دس سِینگ تُو نے دیکھے وہ اور وہ حَیوان اُسی کَسبی سے عداوت رکھّیں گے اور اُسے بے کَس اور برہنہ کر دیں گے اور اُس کا گوشت کھا جائیں گے اور اُسے آگ میں جَلا ڈالیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خُدا نے اُن کے دِلوں میں یہ ڈال دِیا کہ اُس کی مرضی بجا لائیں اور ایک ہی اِرادہ رکھیں اور اپنی بادشاہی اُس حَیوان کو سونپ دیں جب تک کہ خُدا کی باتیں پُوری نہ ہو جائیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 18 ۱۸۔ وہ عورت جس کو تم نے دیکھا ہے بڑا شہر ہے جو تُم نے دیکھا ہے جو زمین کے بادشاہوں پر حکومت کرتا ہے۔‬‬
\v 18 ۱۸۔ اور جِس عَورت کو تُونے دیکھا یہ وہ بڑا شہر ہَے جو زمِین کے بادشاہوں پر حُکومت کرتا ہَے۔

View File

@ -191,6 +191,9 @@
"17-09",
"17-11",
"17-12",
"17-15"
"17-15",
"17-16",
"17-18",
"18-title"
]
}