Tue Apr 04 2023 14:10:25 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-04-04 14:10:25 +09:00
parent 0093e6681d
commit 1c371b4b46
11 changed files with 24 additions and 11 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 15 \v 1 ۱۔ پھر میں نے ایک اور نشان آسمان پر دیکھا، جو سب سے بڑا حیران کن تھا: وہاں سات فرشتے سات آفات کے ساتھ تھے، جن میں آخری آفت یہ ہے۔ ( جس کے ساتھ خدا کا مکمل غضب ختم ہو گیا تھا )۔ \c 15 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے آسمان میں ایک اَور بڑا اور عجِیب نِشان دیکھا یعنی یہ کہ سات فرِشتے پِچھلی ساتوں آفات کو لیے ہُوئے ہَیں کیونکہ اِن پر خُدا کے غَضَب کی اِنتِہا ہو جاتی ہَے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 ۲۔ میں نے ایک شیشہ کا سا سمندر دیکھا جس میں آگ شامل تھی، اور سمندر کی ایک طرف اُن لوگوں کو کھڑے دیکھا جو حیوان اور اُس کے بُت اور اُس کے نام کے عدد پر غالب آئے تھے اور اُن کے پاس خدا کی بربطیں تھیں۔‬‬ \v 2 ۲۔ پِھر مَیں نے آتِش آمیز شِیشے کا سا ایک سمُندر دیکھا اور جو اُس حَیوان اور اُس کی مُورت اور اُس کے نام کے عدد پر غالِب آئے تھے وہ شِیشے کے سمُندر پر خُدا کے بربَط لیے کھڑے تھے۔

View File

@ -1 +1,4 @@
\v 3 ۳۔ وہ خدا کے خادم اور برّہ کا گیت گا رہے تھے: تیرے کام عظیم اور حیران کن ہیں، خداوند تُو ہی سب پر حکمران ہے، تیری راہیں درُست اور سچی ہیں، قوموں کے بادشاہ ! \v 4 ۴۔ خداوند، تجھ سے کون نہ ڈرے گا، اور تیرے نام کو جلال نہ دے گا ؟ تُو اکیلا پاک ہے۔ تمام قومیں آئیں گی اور تیری پرستش کریں گی، کیونکہ تیری راستبازی کے کام ظاہر ہوں گے ۔ \v 3 ۳۔ اور وہ خُدا کے بندے مُوسیٰؔ کا گِیت اور برّے کا گِیت یہ کہہ کر گاتے تھے کہ
اَے خُداوَند خُدا! قادرِمُطلق!
تیرے کام عظِیم اور عجِیب ہَیں ۔
اَے شاہِ اقوام ، تیری راہیں راست اور دُرُست ہَیں۔ \v 4 ۴۔ اَے خُداوَند !تُجھ سے کون نہ ڈرے گا؟ اور کون تیرے نام کی تمجِید نہ کرے گا؟ کیونکہ صِرف تُو ہی قُدُّوس ہَے اور سب اقوام آکر تیرے سامنے سِجدَہ کریں گی کیونکہ تیری راستی کے اَعمال عیاں ہو گَئے ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 5 ۵۔ اِن باتوں کے بعد میں نے گواہوں کا خیمہ دیکھاجو آسمان پر کھولا گیا تھا۔ \v 6 ۶۔ وہ سات فرشتے جن کے پاس سات آفات تھیں، آبدار اور چمک دار سوتی (سفید) لباس جواہر سے آراستہ اور سینوں پر سنہری بند باندھے ہوئے پاک مقام سے نکلے۔‬‬ \v 5 ۵۔ اِن باتوں کے بعد مَیں نے دیکھا کہ شہادت کے خیمہ کی ہَیکل آسمان پر کُھل گَئی۔ \v 6 ۶۔ اور وہ ساتوں فرِشتگان اُن ساتوں آفات کو لیے ہُوئے آب دار اور چمک دار جواہِر سے آراستہ اور سِینوں پر سُنہرے سِینہ بند باندھے ہُوئے ہَیکل سے نِکل آئے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 7 ۷۔ اُن چاروں جانداروں نے سات سونے کے پیالے جو زندہ اور ہمیشہ رہنے والے خدا کے قہر سے بھرے تھے اُن سات فرشتوں کو دیئے۔ \v 8 ۸۔ ہیکل جو خدا کے جلال اور اُس کی قدرت کے مقدس دُھوئیں سے بھر گی۔ کوئی بھی اُس میں داخل نہیں ہو سکتا تھا یہاں تک کہ وہ سات فرشتے بھی نہیں جب کہ سات آفات پوری نہ ہو جائیں۔‬‬ \v 7 ۷۔ اور اُن چاروں جانداروں میں سے ایک نے اَبدُالآباد زِندہ رہنے والے خُدا کے قہر سے بھرے ہُوئے سونے کے سات پیالے اُن ساتوں فرِشتگان کو دِئیے۔ \v 8 ۸۔ اور ہَیکل خُدا کے جلال اور اُس کی قُدرت کے سبب سے دُھوئیں سے بَھر گَئی اور جب تک اُن ساتوں فرِشتگان کی ساتوں آفات ختْم نہ ہو چُکیں کوئی اُس ہَیکل میں داخِل نہ ہو سکا۔

View File

@ -1 +1 @@
\c 16 \v 1 ۱ پھر میں نے ہیکل سے ایک بڑی آواز سُنی جو اُن ساتوں فرشتوں سے یوں کہتی تھی۔ جاؤ اور خدا کے قہر کے ساتوں پیالےزمین پر ڈال دو۔‘‘‬‬ \c 16 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ہَیکل میں سے ایک بڑی آواز سُنی جو ساتوں فرِشتگان سے یُوں کہتی تھی کہ جاؤ اور خُدا کے غَضَب کے سات پیالوں کو زمِین پر اُنڈیل دو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 2 ۲۔ پہلا فرشتہ گیا اور اُس نے اپنا پیالہ زمین پر اُنڈیلا، بہت بُرا اور تکلیف دہ ناسُور اُن پر آیا جنہوں نے حیوان اور اُس کے بُت کی پرستش کی اور اُس کا نشان لگوایا۔‬‬ \v 2 ۲۔ چُنانچہ پہلے نے جا کر اپنا پیالہ زمِین پر اُنڈیلا اور جِن آدمِیوں پر اُس حَیوان کی چھاپ تھی اور جو اُس کی مُورت کی پرستِش کرتے تھے اُن کے ایک بڑا اور درَد ناک ناسُور پَیدا ہو گیا۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 3 ۳۔ دوسرے فرشتہ نے اپنا پیالہ سمندر پر پھینکا، یہ مرے ہوئے آدمی کے خون جیسا ہو گیا، اور ہر جاندار اُس میں مر گیا۔‬‬ \v 3 ۳۔ پِھر دُوسرے نے اپنا پیالہ سمُندر پر اُنڈیلا اور وہ مُردے کے خُون کا سا ہوگیا اور سمُندر کے سب جاندار مَر گَئے۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 4 ۴۔ تیسرے فرشتہ نے اپنا پیالہ دریا اور چشموں پر ڈالا اور وہ خون بن گیا۔ \v 5 ۵۔ میں نے پانی کے فرشتہ کو یہ کہتے سُنا، تُو عادل ہے تُو جو ہے، جو تھا ،پاک ہے، کیونکہ تُو یہ عدالت لایا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مقدسوں اور نبیوں کا خون بہایا، تُو نے اُن کو پینے کے لئے خون دیا، وہ اِسی کے مستحق ہیں۔ \v 7 ۷۔ میں نے مذبح پر سے جو اب سُنا، ہاں، خداوند خدا، جو تمام دنیا پر حکومت کرتا ہے، تیری عدالت راست اور سچی ہے ۔ \v 4 ۴۔ پِھر تیسرے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیلا تو وہ خُون بن گَئے۔ \v 5 ۵۔ اور مَیں نے پانی کے فرِشتے کہ یہ کہتے سُنا کہ تُو قُدُّوس ہَے، اَے خُداوَند تُو جو ہَے اور جو تھا، تُو عادِل ہَے کہ تُونے یہ اِنصاف کِیا۔ \v 6 ۶۔ کیونکہ اُنھوں نے مُقَدّسِین اور اَنبِیاء کا خُون بہایا ہَے اور تُو نے اُنھیں پِینے کے لیے خُون دِیا۔ وہ اِسی لائِق ہَیں۔ \v 7 ۷۔ پِھر مَیں نے قُربان گاہ میں سے یہ آواز سُنی کہ اَے خُداوَند خُدا قادرِ مُطلِق! بِلا شُبہ تیرے فیصلے دُرُست اور راست ہَیں۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 8 ۸۔چوتھے فرشتے نے اپنا پیالہ سورج پر ڈالا، اور اجازت دی گئی کہ لوگوں کو آگ کے ساتھ جھُلسائے۔ \v 9 ۹۔ اور آدمی سخت گرمی سے جھُلس گئے، اور اُنھوں نے خدا کے نام پر الزام تراشی کی ، اُس پر جو اِن تمام آفات پر اختیار رکھتا ہے، اُنھوں نے توبہ نہ کی کہ اُس کے نام کو جلال دیتے۔‬‬ \v 8 ۸۔ پِھر چوتھے نے اپنا پیالہ سُورج پر اُنڈیلا اور اُسے یہ اِختِیار دِیا کہ آدمِیوں کو آگ سے جُھلَس دے۔ \v 9 ۹۔ اور آدمی سخت گرمی سے جھُلَس گَئے اور خُدا کے نام پر کُفْر بَکنے لگے جو اِن آفات پر اِختِیار رکھتا ہَے اور توبہ نہ کی کہ اُس کی تمجِید کرتے۔

View File

@ -166,6 +166,16 @@
"14-14", "14-14",
"14-17", "14-17",
"14-19", "14-19",
"15-title" "15-title",
"15-01",
"15-02",
"15-03",
"15-05",
"15-07",
"16-title",
"16-01",
"16-02",
"16-03",
"16-04"
] ]
} }