diff --git a/20/09.txt b/20/09.txt index 780b4d1..0ba351e 100644 --- a/20/09.txt +++ b/20/09.txt @@ -1 +1 @@ -\v 9 ۹۔اور وہ تمام زمِین کی وُسعت پر پھَیل جائیں گی اور مُقَدّسِین کی لشکرگاہ اور عزِیز شہر کو چاروں اطراف سے گھیر لیں گے لیکِن آسمان پر سے آگ نازِل ہو کر اُنھیں کھا جائے گی۔ \v 10 ۱۰۔اور شَیطان جِس نے اُنھیں گُمراہ کِیا تھا وہ آگ اور گندھک کی جِھیل میں ڈال دِیا گیا جہاں وہ حَیوان اور وہ جُھوٹا نبی دونوں ہَیں اور وہ اَبدُلآباد تک دِن رات عذاب میں پڑے رہیں گے۔ \ No newline at end of file +\v 9 ۹۔اور وہ تمام زمِین کی وُسعَت پر پھَیل جائیں گی اور مُقَدّسِین کی لشکرگاہ اور عزِیز شہر کو چاروں اطراف سے گھیر لیں گے لیکِن آسمان پر سے آگ نازِل ہو کر اُنھیں کھا جائے گی۔ \v 10 ۱۰۔اور شَیطان جِس نے اُنھیں گُمراہ کِیا تھا وہ آگ اور گندھک کی جِھیل میں ڈال دِیا گیا جہاں وہ حَیوان اور وہ جُھوٹا نبی دونوں ہَیں اور وہ اَبدُلآباد تک دِن رات عذاب میں پڑے رہیں گے۔ \ No newline at end of file