Sun Apr 14 2024 01:49:35 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2024-04-14 01:49:35 +08:00
parent cffbbbee62
commit 16b1ce910e
2 changed files with 2 additions and 1 deletions

View File

@ -1 +1 @@
\c 19 \v 1 ۱۔اِن واقِعَات کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑے ہُُجوم کو بُلند آواز میں یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہَے۔ \v 2 ۲۔کیونکہ اُس کی عدالتیں برَحَق اور راست ہَیں۔ اِس لیے کہ اُس نے بڑی کسبی کی عدالت کی ہَے جِس نے اپنی حرام کاری سے زمِین کو خراب کر دِیا۔ اُس نے اپنے بندوں کے خُون کا بدلہ اُس سے لے لِیا ہَے۔
\c 19 \v 1 ۱۔اِن واقِعَات کے بعد مَیں نے آسمان پر گویا بڑے ہُجُوم کو بُلند آواز میں یہ کہتے سُنا کہ ہلّلُویاہ! نجات اور جلال اور قُدرت ہمارے خُدا ہی کی ہَے۔ \v 2 ۲۔کیونکہ اُس کی عدالتیں برَحَق اور راست ہَیں۔ اِس لیے کہ اُس نے بڑی کسبی کی عدالت کی ہَے جِس نے اپنی حرام کاری سے زمِین کو خراب کر دِیا۔ اُس نے اپنے بندوں کے خُون کا بدلہ اُس سے لے لِیا ہَے۔

View File

@ -209,6 +209,7 @@
"18-21",
"18-23",
"19-title",
"19-01",
"19-03",
"19-05",
"19-06",