Sat Apr 13 2024 15:09:14 GMT+0800 (Malaysia Time)
This commit is contained in:
parent
ca151325c7
commit
169ddaab6b
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 15 ۱۵۔ پِھر اُس نے مُجھ سے کہا کہ جو ندیاں تُو نے دیکھیں یعنی جِن پر وہ کَسبی بَیٹھی ہَے وہ اُمّتیں، جتھے، اقوام اور اہلِ زُبان ہَیں۔
|
||||
\v 15 ۱۵۔ پِھر اُس نے مُجھ سے کہا کہ جو ندیاں تُو نے دیکھیں یعنی جِن پر وہ کَسبی بَیٹھی ہَے وہ اُمّتیں، جَتھے، اَقوام اور اہلِ زُبان ہَیں۔
|
|
@ -1 +1 @@
|
|||
\v 16 ۱۶۔ اور جو دس سِینگ تُو نے دیکھے وہ اور وہ حَیوان اُسی کَسبی سے عداوت رکھّیں گے اور اُسے بے کَس اور برہنہ کر دیں گے اور اُس کا گوشت کھا جائیں گے اور اُسے آگ میں جَلا ڈالیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خُدا نے اُن کے دِلوں میں یہ ڈال دِیا کہ اُس کی مرضی بجا لائیں اور ایک ہی اِرادہ رکھیں اور اپنی بادشاہی اُس حَیوان کو سونپ دیں جب تک کہ خُدا کی باتیں پُوری نہ ہو جائیں۔
|
||||
\v 16 ۱۶۔ اور جو دس سِین٘گ تُو نے دیکھے وہ،اور وہ حَیوان، اُسی کَسبی سے عداوت رکھّیں گے اور اُسے بے کَس اور برہنہ کر دیں گے اور اُس کا گوشت کھا جائیں گے اور اُسے آگ میں جَلا ڈالیں گے۔ \v 17 ۱۷۔ کیونکہ خُدا نے اُن کے دِلوں میں یہ ڈال دِیا کہ اُس کی مرضی بجا لائیں اور ایک ہی اِرادہ رکھیں اور اپنی بادشاہی اُس حَیوان کو سونپ دیں جب تک کہ خُدا کی باتیں پُوری نہ ہو جائیں۔
|
Loading…
Reference in New Issue