ur_rev_text_ulb/16/01.txt

1 line
268 B
Plaintext
Raw Normal View History

\c 16 \v 1 ۱۔ پِھر مَیں نے ہَیکل میں سے ایک بڑی آواز سُنی جو ساتوں فرِشتگان سے یُوں کہتی تھی کہ جاؤ اور خُدا کے غَضَب کے سات پیالوں کو زمِین پر اُنڈیل دو۔