ur_rev_text_ulb/15/07.txt

1 line
564 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۷۔ اور اُن چاروں جانداروں میں سے ایک نے اَبدُالآباد زِندہ رہنے والے خُدا کے قہر سے بھرے ہُوئے سونے کے سات پیالے اُن ساتوں فرِشتگان کو دِئیے۔ \v 8 ۸۔ اور ہَیکل خُدا کے جلال اور اُس کی قُدرت کے سبب دُھوئیں سے بَھر گَئی اور جب تک اُن ساتوں فرِشتگان کی ساتوں آفات ختْم نہ ہو چُکیں کوئی اُس ہَیکل میں داخِل نہ ہو سکا۔