ur_rev_text_ulb/20/11.txt

1 line
683 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۱۱۔پِھر میں نے ایک بڑا سفید تَخْت اور اُسے دیکھا جو اُس پر بیٹھا ہُوا تھا ۔ زمِین اور آسمان اُس کے حضُور سے بھاگ گَئے اور اُنھیں کہیں جگہ نہ مِلی۔ \v 12 ۱۲۔پِھر مَیں نے چھوٹے بڑے سب مُردوں کو اُس تَخْت کے سامنے کھڑے ہُوئے دیکھا اور کُتُب کھولی گَئیں۔ پِھر ایک اور کِتاب یعنی کِتابِ حیات کو کھولا گیا۔اور مُردوں کا اِنصاف کُتُب میں لِکھے ہُوئے اُن کے اَعمال کے مُطابِق کِیا گیا۔