\v 17 ۱۷۔جب مَیں نے اُس پر نَظَر کی تو مَیں اُس کے قدموں میں مُردہ سا گِر پڑا، اُس نے اپنا دَہْنا ہاتھ مُجھ پر رکھا اور کہا ’’ گھبرا مَت، مَیں اَوّل اور آخِر ہُوں۔ \v 18 ۱۸۔اور مَیں زِندہ ہُوں۔ مَیں مَر گیا تھا لیکِن دیکھ مَیں ہمیشہ زِندہ رہُوں گا۔ مَوت اور عالمِ اَرواح کی کُن٘جیاں میرے پاس ہَیں‘‘۔