ur_rev_text_ulb/19/11.txt

1 line
621 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 11 ۱۱۔ پھر میں نے آسمان کو کھلا ہوا اوروہاں ایک سفید گھوڑے کو دیکھا۔ اُس پر جو بیٹھا ہے وفادار اورسچاہے وہ راستی کے ساتھ انصاف اور لڑائی کرتا ہے۔ \v 12 ۱۲۔ اُس کی آنکھیں آگ کے شعلہ کی مانندہیں اور اُس کے سر پر بہت سے تاج ہیں اُن پر لکھا ہے کوئی اُس کو نہیں جاننا سوائے اُس کے، \v 13 ۱۳۔ وہ خون میں ڈوبی پوشاک پہنے ہوئے تھا اور کلامِ خدا کہلاتا ہے۔