ur_rev_text_ulb/20/07.txt

1 line
334 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 7 ۷۔ جب ہزار برس پوے ہو جائیں گے تو شیطان قید سے آزاد کیا جائے گا۔ \v 8 ۸۔ اور وہ زمین کی چاروں طرف سے قوموں یعنی جُوج ماجُوج کو لڑائی کے لئے اکٹھا کرے گا وہ ایسی ہوں گی جیسے سمندر کی ریت۔