ur_php_text_reg/04/18.txt

2 lines
611 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۱۸۔ میرے پاس کثرت سے چیزیں ہیں ، میں سیر ہو چکا ہوں، میں نے تمہاری طرف سے بھیجی گئی چیزیں اپفردتس کے ہاتھ سے حاصل کیں ،وہ خوشبو داراورمقبول قربانی ہے جو خدا کو پسندیدہ ہے۔ \v 19 ۱۹۔ اور میرا خدا تمہاری ساری ضرورتیں مسیح یسوع میں اپنے جلال کی دولت کے مطابق پوری کرے۔‬‬
\v 20 ۲۰۔ اب ہمارے خدا اور باپ کو ہمیشہ ہمیشہ جلال ملتا رہے۔آمین۔‬‬