ur_php_text_reg/04/10.txt

2 lines
920 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 10 ۱۰۔ میں خداوند میں بہت خوشی کرتا ہوں کیونکہ تمہاری فکرمیرے لئے تازہ ہو گئی ۔اگرچہ تم میرے لئے پہلے بھی ایسا ہی سوچتے تھے مگر تمہارے لئے مدد کا کوئی موقع نہ تھا۔ \v 11 ۱۱۔ میں تمہاری توجہ اپنی ضروریات کی طرف نہیں کرواتا کیونکہ میں نے ہر طرح کے حالات میں قناعت کرنا سیکھا ہے۔
\v 12 ۱۲۔ میں جانتاہوں کہ تنگی اور خوشحالی میں کس طرح رہا جاتا ہے؟اورہر طرح میں نے یہ راز سیکھا کہ سیر ہو کر ، بھوکے رہ کر اور کیسے کیسے گھٹتے اور بڑھتے ہوئے زندہ رہنا ہے۔ \v 13 ۱۳۔میں اُس میں سب کچھ کر سکتا ہوں جو مجھے طاقت بخشتا ہے۔‬‬