ur_php_text_reg/04/08.txt

1 line
604 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۸۔ غرض اَے بھائیو! جتنی باتیں سچی ہیں، جتنی باتیں عزت کے لائق ہیں، جتنی باتیں پاک ہیں، جتنی باتیں انصاف کی ہیں،جتنی باتیں دلکش ہیں ، جتنی باتیں شائستگی ، اور اِن میں جتنی باتیں تعریف کی ہیں اُن پرغور کیا کرو۔ \v 9 ۹۔ جو باتیں تم نے مجھ سےسیکھیں، حاصل کیں اور سُنیں اوردیکھیں اُن کو عمل میں لاؤ اور اطمینان کا خدا تمہارے ساتھ ہو گا۔‬‬