1 line
720 B
Plaintext
1 line
720 B
Plaintext
\c 4 \v 1 ۱۔ اِس لئے اَے میرے پیارے بھائیو! جن کا میں طالب ہوں جو میری خوشی اور میرا تاج ہے، اے میرے پیارو!خداوند میں قائم رہو۔ \v 2 ۲۔میں یوودیہ کو اور سنتخے کو درخواست کرتا ہوں خداوند میں یک دل رہیں۔ \v 3 ۳۔ میں تمہیں بھی درخواست کرتا ہوں تو جو کہ میراسچا دوست ہے،اُن عورتوں کی مدد کرو ،جنہوں نے خوش خبری پھیلانے میں میرے ساتھ محنت مشقت اور کلیمنیس اور دوسرے ساتھی بھی تھے جن کا نام کتاب حیات میں درج ہے۔ |