1 line
687 B
Plaintext
1 line
687 B
Plaintext
\v 5 ۵۔ ویسا ہی مزاج رکھو جیسا مسیح یسوع کا بھی تھا۔ \v 6 ۶۔ جو خدا کی صورت پر تھا لیکن اُس نے خدا کے برابر ہونے کی پرواہ نہ کی۔اور چیزوں کو اپنے قبضہ میں رکھنے کی چیز نہ سمجھا۔ \v 7 ۷۔ بلکہ اُس نے اپنے آپ کو خالی کر دیا اور خادم کی صورت اختیار کی اور انسانوں کے مشابہہ ہو گیا اور وہ انسانی شکل میں ظاہر ہوا۔ \v 8 ۸۔ اُس نے اپنے آپ کو عاجز کر دیااور موت تک فرماں بردار رہا بلکہ صلیبی موت تک۔ |