ur_php_text_reg/01/28.txt

1 line
566 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۲۸۔ اور کسی بھی ایسی چیز سے نہ ڈرو جو تم پر غلبہ پاتی ہے جو کہ اُن کی تباہی ہے مگر تمہارے لئے نجات جو خدا کی طرف سے ہے۔ \v 29 ۲۹۔ کیونکہ تم کو یہ مسیح میں ملی ہے تاکہ نہ صرف اُس پر ایمان رکھیں بلکہ اُس میں دکھ بھی اٹھائیں۔ \v 30 ۳۰۔ چنانچہ جس طرح سے میں دکھ اٹھاتا ہوں تمہیں بھی اٹھانا ہے ۔اب تم نے مجھ سے سُن لیا ہے۔‬‬