1 line
625 B
Plaintext
1 line
625 B
Plaintext
\v 25 ۲۵۔ چنانچہ مجھے پورا بھروسہ ہے اور میں یہ جانتا ہوں کہ میں تمہاری خوشی اور ایمان کے لئے زندہ رہوں ۔ \v 26 ۲۶۔ تاکہ جب میں دوبارہ تم سے ملوں تو مسیح یسو ع میں تمہیں مجھ پر فخر ہو۔ \v 27 ۲۷۔ تم اپنی زندگیاں مسیح کی خوش خبری کے مطابق گزارو،خواہ میں آؤں یا نہ آؤں۔ میں یہ سُن سکوںکہ تم ایمان کی خوش خبری کے لئے ایک ہی روح میں اکٹھے ایمان میں مضبوط رہو۔ |