1 line
510 B
Plaintext
1 line
510 B
Plaintext
\v 22 ۲۲۔ لیکن بدن میں رہ کر اپنی مصبیت سے پھل پیدا کرتا ہوں پھر بھی نہیں جانتا کہ کس چیز کا انتخاب کروں ؟ میں دونوں میں پھنسا ہوا ہوں۔ \v 23 ۲۳۔ میری تو خواہش ہے کہ اِس دنیا کو چھوڑ کر مسیح کے ساتھ رہوں جو کہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ \v 24 ۲۴۔ مگرمیرا جسم میں رہنا تمہارے لئے فائدہ مند ہے۔ |