1 line
495 B
Plaintext
1 line
495 B
Plaintext
\v 15 ۱۵۔ کچھ حسد اور جھگڑے کی وجہ اور کچھ نیک نیتی سے مسیح کی منادی کرتے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ جو محبت سے مسیح کی منادی کرتے ہیں وہ خوش خبری کا دفاع کرتے ہیں۔ \v 17 ۱۷۔ لیکن کچھ خود غرضی اور غیر سنجیدگی سے مسیح کی منادی کرتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ وہ قید میں میرے لئے مصبیت پیدا کر رہے ہیں۔ |