1 line
606 B
Plaintext
1 line
606 B
Plaintext
\v 12 ۱۲۔ پس اے بھائیو!میں تم کو بتاتا ہوں کہ جو میرے ساتھ ہوا،اُس کے باعث خوش خبری نے ترقی پائی۔ \v 13 ۱۳۔ مسیح کا قیدی ہونے کی وجہ سے سارے قید خانے کے پہرے داروں ا ور دوسرے لوگوں میں مشہور ہو گیا۔ \v 14 ۱۴۔ بہت سارے بھائی میری قید کی وجہ سے اور بھی زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں ۔اب وہ اور زیادہ جوش کے ساتھ اور بے خوف ہو کر خدا کا کلام سُناتے ہیں۔ |