ur_php_text_reg/02/28.txt

1 line
708 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 ۲۸۔ میری خواہش ہے کہ میں اُسے بھیجوں تاکہ اُسے دوبارہ مل کر تم خوش ہو جاؤ اور مجھے بھی زیادہ غم نہ رہے۔ \v 29 ۲۹۔ اپیفردوتس کا کمال خوشی اور عزت سے استقبال کرنا۔ ایسی عزت جس کے ایسے لوگ حق دار ہیں۔ \v 30 ۳۰۔ کیونکہ وہ مسیح کا کام کرتےہوئے مرنے کے قریب تھا اور اُس نے میری خدمت کرتے ہوئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا اور جو حاجات پوری کرنے میں تم سے کمی رہ گئی تھی تمہاری جگہ اُس نے پوری کیں۔‬‬