ur_php_text_reg/02/22.txt

1 line
594 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 22 ۲۲۔ لیکن تم اُس کی قدروقیمت جانتے ہو کیونکہ جس طرح بچہ اپنے باپ کی خدمت کرتا ہے، اُسی طرح اُس نے خوش خبری پھیلانے میں میرے ساتھ خدمت کی ہے۔ \v 23 ۲۳۔ مجھے اُمید ہے کہ جیسے بی مجھے پتہ چلے گا کہ میرے ساتھ کیا ہوتا ہے (حالات) تو میں اُسے جلد ہی تمارے پاس بھیج دوں گا۔ \v 24 ۲۴۔ لیکن مجھے خداوند میں یقین ہے کہ میں خود بھی جلد آؤں گا۔‬‬