ur_php_text_reg/02/19.txt

1 line
616 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 ۱۹۔ لیکن خداوندیسوع میں مجھے یقین ہے کہ تیمتھیس کو جلد تمہارے پاس بھیجوں تاکہ اُس کی تمہارے بارے میں خبر میری حوصلہ افزائی کا باعث ہو کہ تم کس قدر محنت کر رہے ہو۔ \v 20 ۲۰۔ تیمتھیس کی طرح کا میرے پاس اور کوئی نہیں جو تمہارا یقیناً بہت زیادہ خیال رکھے گا۔ \v 21 ۲۱۔ سب اپنے اپنے مفادات کی تلاش میں ہیں نہ کہ اُن باتوں کی جو یسوع مسیح کی ہیں۔‬‬