1 line
626 B
Plaintext
1 line
626 B
Plaintext
\v 14 ۱۴۔ ہر کام بغیر شکایت اور تکرار کے کیے جاؤ۔ \v 15 ۱۵۔ تاکہ تم خدا کے بے الزام اور ایمان دار بندے بن جاؤ جن پر کوئی داغ نہ ہو اور ٹیڑھے اور کجرو لوگوں میں چراغوں کی مانند چمکو۔ \v 16 ۱۶۔ زندگی کے کلام پر مضبوطی سے قائم رہو تاکہ مسیح کے دن مجھے فخر ہو کیونکہ اِس صورت مجھے معلوم ہو گا کہ میری دوڑ دھوپ بے فائدہ نہیں تھی اور میری محنت بے کار نہیں گئی۔ |