1 line
566 B
Plaintext
1 line
566 B
Plaintext
\v 28 ۲۸۔ اور کسی بھی ایسی چیز سے نہ ڈرو جو تم پر غلبہ پاتی ہے جو کہ اُن کی تباہی ہے مگر تمہارے لئے نجات جو خدا کی طرف سے ہے۔ \v 29 ۲۹۔ کیونکہ تم کو یہ مسیح میں ملی ہے تاکہ نہ صرف اُس پر ایمان رکھیں بلکہ اُس میں دکھ بھی اٹھائیں۔ \v 30 ۳۰۔ چنانچہ جس طرح سے میں دکھ اٹھاتا ہوں تمہیں بھی اٹھانا ہے ۔اب تم نے مجھ سے سُن لیا ہے۔ |