ur_php_text_reg/01/18.txt

1 line
640 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains invisible Unicode characters

This file contains invisible Unicode characters that are indistinguishable to humans but may be processed differently by a computer. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 18 ۱۸۔ پس کیا ہوا؟ دونوں طرح مسیح کی منادی ہوتی ہے چاہے حسد سے چاہے سچائی سے۔ پس میں خوشی مناتا ہوں کہ لوگ مسیح کی خوشخبری کی منادی کرتے ہیں، اور میں اِسی بات میں خوشی مناتا رہوں گا۔ \v 19 ۱۹۔ میں خوشی مناؤں گا کیونکہ میں یہ جانتا ہوں کہ خدا مجھے قید سے رہا کرئے گا۔ وہ یہ اِس لیے کرئے گا کیونکہ تم میرے لیے ہو اور کیونکہ یسوع مسیح کی روح میری مدد کرتی ہے۔‬‬