1 line
564 B
Plaintext
1 line
564 B
Plaintext
\v 9 ۹۔ اور تمہارے لئے دعا کرتا ہوں کہ تمہاری محبت علم میں اور سمجھ میں اور بھی زیادہ سے زیادہ ہوتی جائے۔ \v 10 ۱۰۔ اور یہ دعا کرتا ہوں کہ تم عمدہ باتوں کو پسند کر سکو او رمسیح کے دن تک صاف دل اور بے عیب رہو۔ \v 11 ۱۱۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ تم راست بازی کے پھلوں سے جو مسیح میں ہیں بھرے رہو، خدا کی تمجید اور ستائش ہو۔ |