1 line
516 B
Plaintext
1 line
516 B
Plaintext
\v 3 ۳۔ میں جب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں تو خدا کا شکر کرتا ہوں۔ \v 4 ۴۔ ہر وقت میں تمہارے لئے خوشی سے دعا کرتا ہوں۔ \v 5 ۵۔ میں خدا کا شکر کرتا ہوں کہ تم پہلے دن سے آج تک اِنجیل پھیلانے میں میرے شریک ہو۔ \v 6 ۶۔ مجھے بہت بھروسہ ہے کہ جو نیک کام تم نے شروع کیا ہے یسوع مسیح کے آنے تک مکمل ہو جائےگا۔ |