diff --git a/03/17.txt b/03/17.txt index 1a8a196..b8750a8 100644 --- a/03/17.txt +++ b/03/17.txt @@ -1 +1 @@ -‫\v17۱۷۔ اَ ے بھائیو! تم بھی میری طرح بنو اور اُن کو قریب سے دیکھو جو ہمارے نمونہ پر عمل کرتے ہیں۔ \v18۱۸۔ میں پہلے بھی تمہیں بتا چکا ہوں اور پھر رو رو کر تم سے کہتا ہوں کہ بہترے یسو ع مسیح کی صلیب کے دشمن ہیں۔ \v19۱۹۔ اُن کا انجام ہلاکت ہے اور اُن کا پیٹ ہی اُن کا خدا ہے کیونکہ وہ اپنی شرم کی باتوں پر فخر کرتے ہیں، تم زمین کی باتیں کرتے ہو۔‬‬ \ No newline at end of file +‫ \v 17 ۱۷۔ اَ ے بھائیو! تم بھی میری طرح بنو اور اُن کو قریب سے دیکھو جو ہمارے نمونہ پر عمل کرتے ہیں۔ \v 18 ۱۸۔ میں پہلے بھی تمہیں بتا چکا ہوں اور پھر رو رو کر تم سے کہتا ہوں کہ بہترے یسو ع مسیح کی صلیب کے دشمن ہیں۔ \v 19 ۱۹۔ اُن کا انجام ہلاکت ہے اور اُن کا پیٹ ہی اُن کا خدا ہے کیونکہ وہ اپنی شرم کی باتوں پر فخر کرتے ہیں، تم زمین کی باتیں کرتے ہو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/03/20.txt b/03/20.txt new file mode 100644 index 0000000..4e223ee --- /dev/null +++ b/03/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 20 ۲۰۔ وہ ہماری جسمانی پست حالی کو اپنی پوری تاثیر کے مواقف جس سے سب چیزیں اپنے تابع کر سکتا ہے جن کو وہ اپنے جلالی بدن کی مانند بدل دے گا۔ \v 21 ۲۱۔ جہاں سے وہ ہمارے حقیر بدنوں کو اپنی قدرت سے جلالی بدنوں میں تبدیل کر دے گا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/01.txt b/04/01.txt new file mode 100644 index 0000000..d7749ac --- /dev/null +++ b/04/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 4 ‫ \v 1 ۱۔ اِس لئے اَے میرے پیارے بھائیو! جن کا میں طالب ہوں جو میری خوشی اور میرا تاج ہے، اے میرے پیارو!خداوند میں قائم رہو۔ \v 2 ۲۔میں یوودیہ کو اور سنتخے کو درخواست کرتا ہوں خداوند میں یک دل رہیں۔ \v 3 ۳۔ میں تمہیں بھی درخواست کرتا ہوں تو جو کہ میراسچا دوست ہے،اُن عورتوں کی مدد کرو ،جنہوں نے خوش خبری پھیلانے میں میرے ساتھ محنت مشقت اور کلیمنیس اور دوسرے ساتھی بھی تھے جن کا نام کتاب حیات میں درج ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/04.txt b/04/04.txt new file mode 100644 index 0000000..024a755 --- /dev/null +++ b/04/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 4 ۴۔ خداوند میں ہمیشہ خوش رہو پھر کہتا ہوں کہ خوش رہو۔ \v 5 ۵۔ تمام لوگ تمہاری نرم مزاجی جانیں،خداوند قریب ہے۔ \v 6 ۶۔ کسی چیز کے لئے پریشان نہ ہو، اس کی بجائے ہر چیز کے لئے دعا کرو جو آپ کو چاہیے، خدا سے شکر گزاری کے ساتھ درخواست کریں۔ \v 7 ۷۔ اور خدا کا اطمینان جو تمام سمجھ سے بالاتر ہے مسیح یسوع میں تمہارے دلوں اور خیالات کی حفاظت کرے گا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/08.txt b/04/08.txt new file mode 100644 index 0000000..2cb0ad2 --- /dev/null +++ b/04/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 8 ۸۔ غرض اَے بھائیو! جتنی باتیں سچی ہیں، جتنی باتیں عزت کے لائق ہیں، جتنی باتیں پاک ہیں، جتنی باتیں انصاف کی ہیں،جتنی باتیں دلکش ہیں ، جتنی باتیں شائستگی ، اور اِن میں جتنی باتیں تعریف کی ہیں اُن پرغور کیا کرو۔ \v 9 ۹۔ جو باتیں تم نے مجھ سےسیکھیں، حاصل کیں اور سُنیں اوردیکھیں اُن کو عمل میں لاؤ اور اطمینان کا خدا تمہارے ساتھ ہو گا۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/10.txt b/04/10.txt new file mode 100644 index 0000000..965eb7e --- /dev/null +++ b/04/10.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +‫ \v 10 ۱۰۔ میں خداوند میں بہت خوشی کرتا ہوں کیونکہ تمہاری فکرمیرے لئے تازہ ہو گئی ۔اگرچہ تم میرے لئے پہلے بھی ایسا ہی سوچتے تھے مگر تمہارے لئے مدد کا کوئی موقع نہ تھا۔ \v 11 ۱۱۔ میں تمہاری توجہ اپنی ضروریات کی طرف نہیں کرواتا کیونکہ میں نے ہر طرح کے حالات میں قناعت کرنا سیکھا ہے۔ ‬‬ +‫ \v 12 ۱۲۔ میں جانتاہوں کہ تنگی اور خوشحالی میں کس طرح رہا جاتا ہے؟اورہر طرح میں نے یہ راز سیکھا کہ سیر ہو کر ، بھوکے رہ کر اور کیسے کیسے گھٹتے اور بڑھتے ہوئے زندہ رہنا ہے۔ \v 13 ۱۳۔میں اُس میں سب کچھ کر سکتا ہوں جو مجھے طاقت بخشتا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/14.txt b/04/14.txt new file mode 100644 index 0000000..7a3b65c --- /dev/null +++ b/04/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 14 ۱۴۔ تاہم ، تم نے میری مشکلات میں مجھے اپنے حصے میں حصہ دار بناکر ٹھیک کیا۔ \v 15 ۱۵۔اے فلپیو! تم جانتے ہو کہ خوش خبری پھیلانے کے لئے شروع میں جب میں نے مکدینہ چھوڑا تھا تو اِس معاملے میں ہر چرچ میری مدد سے قاصر تھا ، میں نے کسی سے مدد حاصل نہیں کی سوائے تمہارے۔ \v 16 ۱۶۔ یہاں تک کہ جب میں تھسلکینے میں تھا تو باربار تم میری ضرورت کے لئے چیزیں بھیجتے رہے۔ \v 17 ۱۷۔ میں نے اِ ن چیزوں کی طرف نہیں دیکھا بلکہ اُن برکات کی طرف دیکھا ہے جو تمہارے حصہ میں زیادہ ہو گئیں تھیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/18.txt b/04/18.txt new file mode 100644 index 0000000..89c90f0 --- /dev/null +++ b/04/18.txt @@ -0,0 +1,2 @@ +‫ \v 18 ۱۸۔ میرے پاس کثرت سے چیزیں ہیں ، میں سیر ہو چکا ہوں، میں نے تمہاری طرف سے بھیجی گئی چیزیں اپفردتس کے ہاتھ سے حاصل کیں ،وہ خوشبو داراورمقبول قربانی ہے جو خدا کو پسندیدہ ہے۔ \v 19 ۱۹۔ اور میرا خدا تمہاری ساری ضرورتیں مسیح یسوع میں اپنے جلال کی دولت کے مطابق پوری کرے۔‬‬ +‫ \v 20 ۲۰۔ اب ہمارے خدا اور باپ کو ہمیشہ ہمیشہ جلال ملتا رہے۔آمین۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/21.txt b/04/21.txt new file mode 100644 index 0000000..af33e5f --- /dev/null +++ b/04/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 21 ۲۱۔ جو مسیح یسو ع پر ایمان رکھتے ہیں اُن سب کو میرا سلام!جو بھائی میرے ساتھ ہیں ۔تمہیں سلام کہتے ہیں۔ \v 22 ۲۲۔ یہاں تمام ایمان دار تمہیں سلام کہتے ہیں خاص کر جو قیصر کے گھر کے ہیں۔ \v 23 ۲۳۔ خداوند یسوع مسیح کا فضل تمہاری روح کے ساتھ رہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/04/title.txt b/04/title.txt new file mode 100644 index 0000000..84b80e8 --- /dev/null +++ b/04/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۴ \ No newline at end of file