diff --git a/01/12.txt b/01/12.txt new file mode 100644 index 0000000..b1e9423 --- /dev/null +++ b/01/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 12 ۱۲۔ پس اے بھائیو!میں تم کو بتاتا ہوں کہ جو میرے ساتھ ہوا،اُس کے باعث خوش خبری نے ترقی پائی۔ \v 13 ۱۳۔ مسیح کا قیدی ہونے کی وجہ سے سارے قید خانے کے پہرے داروں ا ور دوسرے لوگوں میں مشہور ہو گیا۔ \v 14 ۱۴۔ بہت سارے بھائی میری قید کی وجہ سے اور بھی زیادہ مضبوط ہو گئے ہیں ۔اب وہ اور زیادہ جوش کے ساتھ اور بے خوف ہو کر خدا کا کلام سُناتے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/15.txt b/01/15.txt new file mode 100644 index 0000000..1dd0cad --- /dev/null +++ b/01/15.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 15 ۱۵۔ کچھ حسد اور جھگڑے کی وجہ اور کچھ نیک نیتی سے مسیح کی منادی کرتے ہیں۔ \v 16 ۱۶۔ جو محبت سے مسیح کی منادی کرتے ہیں وہ خوش خبری کا دفاع کرتے ہیں۔ \v 17 ۱۷۔ لیکن کچھ خود غرضی اور غیر سنجیدگی سے مسیح کی منادی کرتے ہیں۔وہ سوچتے ہیں کہ وہ قید میں میرے لئے مصبیت پیدا کر رہے ہیں۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/18.txt b/01/18.txt new file mode 100644 index 0000000..74b00a4 --- /dev/null +++ b/01/18.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 18 ۱۸۔ پس کیا ہوا؟ دونوں طرح مسیح کی منادی ہوتی ہے چاہے حسد سے چاہے سچائی سے۔ پس میں خوشی مناتا ہوں کہ لوگ مسیح کی خوشخبری کی منادی کرتے ہیں، اور میں اِسی بات میں خوشی مناتا رہوں گا۔ \v 19 ۱۹۔ میں خوشی مناؤں گا کیونکہ میں یہ جانتا ہوں کہ خدا مجھے قید سے رہا کرئے گا۔ وہ یہ اِس لیے کرئے گا کیونکہ تم میرے لیے ہو اور کیونکہ یسوع مسیح کی روح میری مدد کرتی ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/20.txt b/01/20.txt new file mode 100644 index 0000000..50c2f51 --- /dev/null +++ b/01/20.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 20 ۲۰۔ مجھے پوری امید ہے کہ میں شرمندہ نہ ہوں گا بلکہ ہمیشہ کی طرح پُر اعتماد ہوں کہ میرے بدن کے باعث مسیح کی تعظیم ہو، چاہے زندہ رہوں یا مروں۔ \v 21 ۲۱۔میرے لئے مسیح کا جینا اور مرنا نفع ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/22.txt b/01/22.txt new file mode 100644 index 0000000..1432719 --- /dev/null +++ b/01/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 22 ۲۲۔ لیکن بدن میں رہ کر اپنی مصبیت سے پھل پیدا کرتا ہوں پھر بھی نہیں جانتا کہ کس چیز کا انتخاب کروں ؟ میں دونوں میں پھنسا ہوا ہوں۔ \v 23 ۲۳۔ میری تو خواہش ہے کہ اِس دنیا کو چھوڑ کر مسیح کے ساتھ رہوں جو کہ بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔ \v 24 ۲۴۔ مگرمیرا جسم میں رہنا تمہارے لئے فائدہ مند ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/25.txt b/01/25.txt new file mode 100644 index 0000000..1f27e28 --- /dev/null +++ b/01/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 25 ۲۵۔ چنانچہ مجھے پورا بھروسہ ہے اور میں یہ جانتا ہوں کہ میں تمہاری خوشی اور ایمان کے لئے زندہ رہوں ۔ \v 26 ۲۶۔ تاکہ جب میں دوبارہ تم سے ملوں تو مسیح یسو ع میں تمہیں مجھ پر فخر ہو۔ \v 27 ۲۷۔ تم اپنی زندگیاں مسیح کی خوش خبری کے مطابق گزارو،خواہ میں آؤں یا نہ آؤں۔ میں یہ سُن سکوںکہ تم ایمان کی خوش خبری کے لئے ایک ہی روح میں اکٹھے ایمان میں مضبوط رہو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/01/28.txt b/01/28.txt new file mode 100644 index 0000000..65551fa --- /dev/null +++ b/01/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 28 ۲۸۔ اور کسی بھی ایسی چیز سے نہ ڈرو جو تم پر غلبہ پاتی ہے جو کہ اُن کی تباہی ہے مگر تمہارے لئے نجات جو خدا کی طرف سے ہے۔ \v 29 ۲۹۔ کیونکہ تم کو یہ مسیح میں ملی ہے تاکہ نہ صرف اُس پر ایمان رکھیں بلکہ اُس میں دکھ بھی اٹھائیں۔ \v 30 ۳۰۔ چنانچہ جس طرح سے میں دکھ اٹھاتا ہوں تمہیں بھی اٹھانا ہے ۔اب تم نے مجھ سے سُن لیا ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/01.txt b/02/01.txt new file mode 100644 index 0000000..b0f7ac4 --- /dev/null +++ b/02/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 2 ‫ \v 1 ۱۔ پس مسیح میں کچھ ڈھارس بندھی ہے اگر اُس کی محبت میں کچھ تسلی ہے، اگر روح میں شراکت داری ہے،اگر درد مندی اور خدا پرستی ہے۔ \v 2 ۲۔ تو میری خوشی پوری کرو اور ایک جیسی سوچ رکھو، یکساں محبت رکھو، محبت میں متحدرہو اور ایک مقصد رکھو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/03.txt b/02/03.txt new file mode 100644 index 0000000..0035782 --- /dev/null +++ b/02/03.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 3 ۳۔ خود غرضی اور بے جا فخر کے باعث کچھ نہ کہو بلکہ حلیمی سے دوسروں کو اپنے سے بہتر جانو۔ \v 4 ۴۔ اپنی ہی ضرورتوں کا نہیں بلکہ دوسروں کی ضروریات کا بھی خیال رکھو۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/05.txt b/02/05.txt new file mode 100644 index 0000000..1db8fc6 --- /dev/null +++ b/02/05.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 5 ۵۔ ویسا ہی مزاج رکھو جیسا مسیح یسوع کا بھی تھا۔ \v 6 ۶۔ جو خدا کی صورت پر تھا لیکن اُس نے خدا کے برابر ہونے کی پرواہ نہ کی۔اور چیزوں کو اپنے قبضہ میں رکھنے کی چیز نہ سمجھا۔ \v 7 ۷۔ بلکہ اُس نے اپنے آپ کو خالی کر دیا اور خادم کی صورت اختیار کی اور انسانوں کے مشابہہ ہو گیا اور وہ انسانی شکل میں ظاہر ہوا۔ \v 8 ۸۔ اُس نے اپنے آپ کو عاجز کر دیااور موت تک فرماں بردار رہا بلکہ صلیبی موت تک۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/09.txt b/02/09.txt new file mode 100644 index 0000000..cfa2ff3 --- /dev/null +++ b/02/09.txt @@ -0,0 +1 @@ +‫ \v 9 ۹۔ اِسی لئے خدا نے اُسے سر بلند کیا اور اُسے سب ناموں سے اعلیٰ نام بخشا۔ \v 10 ۱۰۔ تاکہ یسوع نام میں ہر گھٹنا جھکے۔ اُن سب کا جو آسمان میں ہیں؛ زمین پر ہیں یا زمین کے نیچے ہیں۔ \v 11 ۱۱۔ اور خدا کے جلال کے لئے ہر زبان اقرار کرے کہ یسوع مسیح خداوند ہے۔‬‬ \ No newline at end of file diff --git a/02/title.txt b/02/title.txt new file mode 100644 index 0000000..2b0b4ab --- /dev/null +++ b/02/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب ۲ \ No newline at end of file