Mon Feb 21 2022 14:31:40 GMT+0900 (Japan Standard Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2022-02-21 14:31:40 +09:00
parent 55aaec6650
commit 0923c1add3
11 changed files with 14 additions and 1 deletions

1
01/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 1 \v 1 ۱۔ پولس کی طرف سے جو مسیح یسوع کا قیدی ہوں اور بھائی تیمُتِھیُس کی طرف سے اپنے پیارے اور ہم خدمت فلیمون کے نام ۔ \v 2 ۲۔ اور بہن افّیہ اور اپنے ہم خدمت ارخّپس اور کلیسیا کے نام جو تمہارے گھر میں جمع ہوتی ہے۔ \v 3 ۳۔ ہمارے باپ اور خداوند یسو ع مسیح کی طرف سے تمہیں فضل اور اطمینان حاصل ہوتا رہے۔‬‬

2
01/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 4 ۴۔ میَں اپنی دُعاؤں میں تمہارا ذکر کرکے اپنے خدا کا ہمیشہ شکر کرتا ہوں۔ \v 5 ۵۔ اُس ایمان اور محبت کا سن کر جو تم میں اور تمام ایمان داروں میں مسیح یسوع پرہے۔ \v 6 ۶۔ میں دعا کرتا ہوں کہ تمہارے ایمان کی شراکت ہراچھی چیز کے علم کے لئے موثر ہو جائےجو مسیح کے وسیلہ ہمارے درمیان ہے۔‬‬
\v 7 ۷۔اے بھائی تیری محبّت نے مجھے انتہائی خوشی اور اطمینان دیا ہے کیونکہ تو نے مقدسوں کے دلوں کو تازگی بخشی ہے۔‬‬

1
01/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 8 ۸۔ اگرچہ مسیح میں مجھے مکمل دلیری حاصل ہے کہ جو کچھ تجھے کرنا چاہیے اُس کا حکم دوں ۔ \v 9 ۹۔ تاہم اِس کے برعکس میں پولس ایک بوڑھا شخص جواب مسیح یسوع میں ایک قیدی ہوں محبت سے تجھے درخواست کرتا ہوں۔‬‬

1
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ میں اپنے فرزند اُنیسمس کے متعلق جو قید کی حالت میں مجھ سے پیدا ہوا تجھ سے دریافت کرتا ہوں۔ \v 11 ۱۱۔وہ تیرے لئے پہلے بے فائدہ تھا لیکن اب میرے اور تیرے دونوں کے لئے فائدہ مند ہے۔ \v 12 ۱۲۔ جو میرا دل پسند شخص ہے اُسی کومیَں نے تیرے پاس واپس بھیجا ہے۔ \v 13 ۱۳۔ میں نے چاہا کہ میَں اُسے اپنے پاس رکھ لوں تاکہ وہ تیری جگہ میری خدمت کرے جبکہ میَں خوشخبری کے سبب زنجیروں میں جکڑا ہوا ہوں۔‬‬

1
01/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 14 ۱۴۔ لیکن میَں نے تیری مرضی کے خلاف کچھ نہ کرنا چاہا تاکہ کوئی اچھا کام زبردستی نہیں بلکہ خوشی سے کیا جائے۔ \v 15 ۱۵۔وہ شاید تجھ سے تھوڑی دیر کے لئے اِس لئے جدا کیا گیا تاکہ بعد میں ہمیشہ تیرے پاس رہے۔ \v 16 ۱۶۔اب یہ غلام کی طرح نہیں بلکہ غلام سے بڑھ کر ہو گا، یعنی ایک پیارا بھائی۔ وہ مجھے خاص طورسے پیارا ہے، اور آپ کو مجھ سے بھی زیادہ، دونوں جسمانی لحاظ سے بھی اور خداوند میں بھی۔

1
01/17.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 17 ۱۷۔ اور اگر تم مجھے اپنا ہم خدمت مانتے ہو تو اُسے ایسے ہی قبول کرو جیسے مجھے قبول کرتے ہو۔ \v 18 ۱۸۔ اگر اُس نے تمہارے خلاف خطا کی ہے یا تمہارا مقروض ہے تو اُسے میرے حساب میں لکھ دو۔ \v 19 ۱۹۔ میں پولس تجھے اپنے ہاتھ سے لکھتا ہوں کہ میَں تجھے ادا کروں گا لیکن میں تجھے جتانا نہیں چاہتا کہ میرا تمہاری زندگی پر حق ہے۔ \v 20 ۲۰۔ اے بھائی، میرے لئے ایسا کرکہ میرا دل مسیح میں تازہ دم ہو جائے۔‬‬

1
01/21.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 21 ۲۱۔مجھے تیری فرماں برداری پر یقین ہے اِس لئے میَں تجھے لکھتا ہوں کہ تو میرے کہنے سے زیادہ کرےگا۔ \v 22 ۲۲۔ اِسی دوران میرے لئے ایک مہمان خانہ بناؤ کیونکہ مجھے امید ہے کہ تمہاری دُعاؤں سے میں جلد تمہیں ملنے آؤں گا۔

1
01/23.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 23 ۲۳۔ اپفراس جو مسیح میں میرے ساتھ قید ہے تمہیں سلام کہتا ہے۔ \v 24 ۲۴۔اِسی طرح مرقس،اِرسترخس اور دِیماس اور لوقا بھی میرے ہم خدمت ہیں۔ \v 25 ۲۵۔ہمارے خداوند یسوع مسیح کا فضل تمہاری روح کے ساتھ ہو۔آمین۔‬‬

1
01/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
باب ۱

1
front/title.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
‫فِلیمون‬‬

View File

@ -32,6 +32,8 @@
}
],
"parent_draft": {},
"translators": [],
"translators": [
"Salmoon Riaz"
],
"finished_chunks": []
}