ur_num_text_reg/01/26.txt

1 line
429 B
Plaintext

\v 26 ۲۶۔ ۔اور بنی یہوُداہ اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابِق کل مرد بیس برس اور اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کے قابِل تھے۔ \v 27 ۲۷۔۔اُن کا شُمار یہوُداہ کے قبیلہ میں سے چوہتر ہزار چھ سَو تھا۔