ur_num_text_reg/01/22.txt

1 line
420 B
Plaintext

\v 22 ۲۲۔ اور بنی شمعون اپنی نسلوں اور اپنے خاندانوں اور اپنے آبائی گھرانوں میں اُن کے ناموں کے شُمار کے مطُابِق کل مرد بیس او ر اُس سے زیادہ کے جو لڑائی کے قابِل تھے۔ \v 23 ۲۳۔۔اُن کا شُمار شمعُون کے قبیلہ میں سے اُنسٹھ ہزار تین سَو تھا۔