ur_num_text_reg/11/13.txt

1 line
692 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۱۳۔۔میَں کہاں سے گوشت لوُں کہ اِن سارے لوگوں کو کھلاؤں ۔ کیونکہ یہ میرے پاس روتے ہیں اور کہتے ہیں۔ کہ ہمیں گوشت کھانے کو دے۔ \v 14 ۱۴۔۔مجھ میں طاقت نہیں کہ میَں اکیلا اِن سب لوگوں کو بوجھ اُٹھاؤں۔ کیونکہ وہ میرے لئے بہت بھاری ہے۔ \v 15 ۱۵۔۔اور اگر اَس وقت تجھے مجھ سے ایسا ہی کرنا ہے تو مجھے مار ڈال اگر میَں نے تیری نگاہ میں مقبُولیت پائی تو ایسا کر کہ آگے کو میَں اپنی مُصیبت نہ دیکھوں۔