ur_num_text_reg/16/28.txt

1 line
773 B
Plaintext

\v 28 ۲۸۔۔ تب موسیٰ نے کہا۔ اِس بات سے تم جانو گے کہ خُداوند نے مجھے بھیجا تاکہ یہ سب کام کرُوں اور کہ میَں نے اپنی مرضی سے کچھ نہیں بنایا۔ \v 29 ۲۹۔۔ اگر یہ لوگ عام موت مرَیں جیسے کہ سب بنی نوع اِنسان مرتے تو خُداوندنے مجھے نہیں بھیجا۔ \v 30 ۳۰۔۔ لیکن خُداوند اگر کوئی نئی بات پیدا کرے اور زمین اپنا مُنہ کھولے اور اُنہیں اُن کی ساری چیزوں سمیت نگل جائے۔ اور وہ جیتے جی جہنم میں نیچے جائیں۔ تب تم جانو گے اِن لوگوں نے خُدا کے خلاف بغاوت کی۔