\v 42 ۴۲۔۔تب موسیٰ نے جیسا اُسے خُداوند نے فرمایا۔ بنی اِسرائیل میں سب پہلوٹھوں کو گنِا۔ \v 43 ۴۳۔۔ تو پہلوٹھے مرَد ایک مہینہ اور اِس سے زیادہ کے جو اپنے ناموں کے شُمار کے موافق گنِے گئے۔ بائیس ہزار دو سو تہتر تھے۔