ur_num_text_reg/03/21.txt

1 line
453 B
Plaintext

\v 21 ۲۱۔۔ جیرسون سے لبِنی کا گھرانااور سمعی کا گھرانا تھا۔ یہ دونو ں جیرسونیوں کے گھرانے تھے۔ \v 22 ۲۲۔۔ اُن میں سے کل مرَدوں کا شُمار ایک مہینہ اور اُس سے زیادہ کے سات ہزار پانچ سَو تھا۔ \v 23 ۲۳۔۔ اور جیرسون کے گھرانے مَسکن کے پیچھے مغرب کی جانِب ڈیرا کریں۔