ur_num_text_reg/33/27.txt

1 line
341 B
Plaintext

\v 27 ۲۷۔۔ اور تحت سے کوُچ کر کے تارح میں اُترے۔ \v 28 ۲۸۔۔اور تارح سے کوُچ کرکے متقہ میں اُترے \v 29 ۲۹۔ اور متقہ سے کوُچ کر کے حشمونہ میں اُترے۔ \v 30 ۳۰۔۔ اور حشمونہ سے کوُچ کر کے موسیروت میں اُترے۔